ریاض (سہ پہر) مشرق وسطی میں کشیدگی کم کرنے کیلئے سعودی عرب نے بیک ڈور ڈپلومیسی تیز کردی۔بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب نے مشرق وسطی میں کشیدگی کم کرنے کیلئے ایران سے براہ راست رابطے کیے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے یورپی ممالک کو بھی اعتماد میں لیا۔ اورجنگ روکنے کیلئے […]
دوحہ (سہ پہر) قطر کے وزیر توانائی نے مشرقِ وسطی میں جنگ کے باعث تیل کی قیمت 150 ڈالر فی بیرل تک جانے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ قطری وزیرِ توانائی نے کہا کہ ایران، امریکا اور اسرائیل کی وجہ سے مشرقِ وسطی میں ہونے والی جنگ کے باعث عالمی معیشت کو شدید نقصان پہنچ […]
ریاض (سہ پہر) سعودی عرب میں ایرانی سفیر نے کہا ہے کہ ہم ممنون ہیں ایران کیخلاف سعودی عرب کی فضائی حدود، سمندر یا سرزمین استعمال نہیں ہوگی۔ایران نے سعودی عرب کی جانب سے اس کے خلاف اپنی سرزمین استعمال نہ کرنے کے اعلان پر سعودی عرب کا شکریہ ادا کر دیا۔ سعودی عرب میں […]