اسلام آباد (سہ پہر): چیئرمین سینیٹ نے سینیٹ میں قائد حزب اختلاف کی تعیناتی کا اعلان کر دیا ہے۔ چیئرمین نے علامہ راجہ ناصر عباس کو اپوزیشن لیڈر مقرر کیا ہے۔ یہ فیصلہ سینیٹ کے رولز اور قوانین کا بغور جائزہ لینے کے بعد کیا گیا۔ شبلی فراز کی نشست خالی ہونے کے بعد اپوزیشن […]
راولپنڈی: (سہ پہر) (آئی پی ایس) آرمی چیف، چیف آف ڈیفنس فورسز و فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ قانون نافذ کرنا مقدس امانت ہے، مسلح افواج ہمیشہ بہادر اور وقار پولیس کے شانہ بشانہ کھڑی رہیں گی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ) آرمی […]
اسلام آباد (سہ پہر) یورپی ممالک نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ٹیرف عائد کرنے کی دھمکیوں کو مسترد کر دیا ہے اور گرین لینڈ سے متعلق امریکی مؤقف کی کھل کر مخالفت کی ہے۔ یورپی رہنماؤں کا کہنا ہے کہ دھمکیوں اور دباؤ کے ذریعے فیصلے مسلط نہیں کیے جا سکتے۔ برطانوی […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس) پاکستان اور اسلامی ترقیاتی بینک (آئی ڈی بی) کےدرمیان مجموعی طور پر 603 ملین ڈالر مالیت کے تین قرض معاہدوں پر دستخط کر دیے گئے ہیں۔ معاہدوں پراسلامی ترقیاتی بینک کےنائب صدر ڈاکٹررامی احمد اوراقتصادی امور ڈویژن کےسیکرٹری محمد حمیرکریم نےدستخط کیے۔معاہدوں کے تحت انتہائی غریب اور سیلاب سےمتاثرہ […]
اسلام آباد (سہ پہر) امریکا کے جنگی طیارے گرین لینڈ پہنچنا شروع ہوگئے۔ امریکی اور کینیڈین دفاعی ادارے نوراڈ نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں بتایا کہ امریکی جنگی طیارے جلد گرین لینڈ میں قائم امریکی فوجی اڈے پر پہنچیں گے۔ دفاعی ادارے نوراڈ کے مطابق گرین لینڈ کی حکومت کو بھی منصوبہ بندی […]
اسلام آباد (سہ پہر): کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے بحریہ ٹاؤن (پرائیویٹ) لمیٹڈ، زون فائیو اسلام آباد سے ایکسٹینشن چارجز کی مد میں 6 کروڑ 50 لاکھ 26 ہزار روپے کی وصولی کے لیے باضابطہ کارروائی شروع کر دی ہے۔ سی ڈی اے کے پلاننگ ونگ، ڈائریکٹوریٹ آف ہاؤسنگ سوسائٹیز کی جانب سے […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس )وزیرِ پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے سینیٹ کو بتایا کہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پہلے سے زیادہ سرسبز ہو چکا ہے، جہاں پیپر ملبری کے 26 ہزار درختوں کی کٹائی کے بعد 46 ہزار نئے درخت لگائے گئے ہیں۔ درختوں کی مبینہ کٹائی سے متعلق اٹھائے گئے […]
اسلام آباد (سہ پہر) نیب راولپنڈی کی جانب سے بینکرز سٹی ہاوسنگ سوسائٹی متاثرین کو 1 اعشاریہ2ارب روپے کی واپسی شروع ، 20سال بعد انصاف کی فراہمی،نیب ہیڈ کوارٹرز میں متاثرین کو رقم واپسی کی تقریب،چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل (ر)نذیر احمد نے تقریب کی صدارت کی پہلے مرحلے میں 476متاثرین کو 341ملین روپے کے پے […]
کراچی (سہ پہر)(آئی پی ایس )گل پلازہ میں نقشے کے برخلاف خارجی راستوں اور پارکنگ میں مجموعی طور پر خلاف ضابطہ 179 دکانیں بنانے کا انکشاف ہوا ہے، امکان ہے کہ آگ لگنے پر خارجی راستوں میں بنی دکانیں بھی لوگوں کے انخلا میں رکاوٹ بنیں۔ گل پلازہ کراچی کے ان چند صف اول کے […]