ISLAMABAD, October 03, 2026 (Sapeher Times): Chairman CDA visits Islamabad Expressway East Project, Directs Completion of Project with Strict Quality Standards 377 illegal structures identified, including 281 commercial structures; 58 sealed; Rs. 234.685 million recovered Chairman CDA conducted a field inspection of the Islamabad Expressway Service Road East Project and reviewed the pace and quality […]
اسلام آباد (سہ پہر) وفاقی دارالحکومت کے چار مختلف تھانوں کی حدود سے شہریوں کے چار موٹر سائیکل چوری ہو گئے ، راہزنی کے واقعہ سمیت ڈکیتی کے دو واقعات میں شہری لاکھوں مالیت کے گھریلو سامان سمیت قیمتی اشیاء نقدی موبائل فونز وغیرہ سے محروم ہو گئے ، تھانہ رمنا تھانہ سنبل تھانہ لوئی […]
اسلام آباد (سہ پہر) حکومت اور اپوزیشن (پی ٹی آئی) کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں، جس کے بعد دونوں فریقین کے مابین ایک مشترکہ اعلامیہ اور معاہدے کا ڈرافٹ تیار کر لیا گیا ہے۔ یہ اہم سیاسی بریک تھرو 3 اکتوبر 2026ء کو پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز […]
اسلام آباد (سہ پہر) ہر سال بین الاقوامی سطح پر منعقد ہونے والی سالانہ عالمی تقریب میں پاکستان کا نام روشن کرتے ہوئے کومل بٹ نے “مس پاکستان 2026” کا باوقار تاج اپنے نام کر لیا ہے۔ اس شاندار کامیابی کے ساتھ ہی انہیں “مس پرفیکٹ” کے اعزاز سے بھی نوازا گیا ہے، جو ان […]
اسلام آباد (سہ پہر) پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ہم میں سے کوئی بھی نہیں ہوگا جو حرمین شریفین کیے لیے جان قربان کرنےکو تیار نہ ہو۔ مکہ دفاعی معاہدے کے تحت قائم اسٹریٹجک پولیٹیکل ڈیفنس کمیٹی (ایس پی ڈی سی) کا اجلاس آئندہ ہفتے ریاض میں […]
راولپنڈی (سہ پہر) سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کا پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں ایم ٹی سیکشن کا وزٹ، سی پی او نے تھانوں، پولیس لائنز اور پریژن وینز سمیت 24 گاڑیوں کے نئے ٹائرز کی فراہمی و تنصیب کے عمل کا جائزہ لیا، ایس پی ہیڈکوارٹرز نے سی پی او کو پولیس لائنز میں […]
راولپنڈی (سہ پہر) سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کی ہدایات پر راولپنڈی پولیس کا منشیات کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، 8 منشیات سپلائر گرفتار،ساڑھے 12 کلو سے زائد چرس برآمد۔ تفصیلات کے مطابق پیرودہائی پولیس نے دو منشیات سپلائرز کو حراست میں لے کر 4 کلو 360 گرام چرس برآمد کی، واہ کینٹ پولیس […]
راولپنڈی (سہ پہر) ایس پی سکیورٹی اصغر علی گورائیہ کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری، ایس پی سکیورٹی نے شہریوں کی شکایات سن کر ان کے حل کے لیے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے، مارک کردہ درخواستوں پر دیئے گئے ٹائم فریم کے اندر قانونی کاروائی کو یقینی بنایا جائے، ایس پی سکیورٹی […]
راولپنڈی (سہ پہر) ریجنل پولیس دفتر میں تعینات انسپکٹر صفدر حسین کی 60 سالہ عمر مکمل ہونے پر محکمہ پولیس سے باعزت ریٹائرمنٹ، آر پی او راولپنڈی کی جانب سے الوداعی تقریب کا انعقاد، محکمہ پولیس میں طویل عرصہ تک خدمات انجام دینے والے افسران و اہلکار محکمہ کا قیمتی اثاثہ ہوتے ہیں، جن کے […]
اسلام آباد (سہ پہر) تھانہ کورال پولیس نے موثر کارروائی کرتے ہوئے خاتون کے اندھے قتل کا قلیل وقت میں سراغ لگا لیا اور قتل میں ملوث تین ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ تھانہ کورال کی حدود سے خاتون کی نعش ملی تھی، جسکا نام ساجدہ بی بی معلوم ہوا تھا۔ تھانہ کورال پولیس نے […]