اسلام آباد (سہ پہر) شہر میں راہزنی کی چار وارداتوں سمیت سرقہ اور موٹر سائیکل چھینے کے واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔ مختلف مقامات سے چار موٹر سائیکلیں چوری ہو گئیں۔ تھانہ رمنا، تھانہ شالیمار، تھانہ کرال اور تھانہ پھلگراں کے علاقوں میں راہزنی کے چار واقعات ۔ تھانہ سنبل کی حدود میں ایک شہری کو […]
اسلام آباد (سہ پہر) آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر، محکمہ ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کی جانب سے نائیک سیف علی جنجوعہ شہید (ہلالِ کشمیر) کی عظیم قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے خصوصی اسمبلی اور مارننگ سیشنز کے انعقاد کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا’ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (مردانہ) کوٹلی کی جانب سے […]
ہری پور (سہ پہر) گدوالیاں میں فائرنگ کے نتیجے میں 40 سالہ عابد سکنہ گدوالیاں زخمی ہوگیا۔ ریسکیو 1122 ہری پور کی میڈیکل ٹیم نے زخمی کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ٹراما سینٹر منتقل کر دیا۔ رپورٹ ملک رضوان چوہان کرائم رپورٹر
اسلام آباد (سہ پہر): چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) و چیف کمشنر اسلام آباد سہیل اشرف نے سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں سرمایہ کاروں، ڈویلپرز اور شعبہ میزبانی سے وابستہ نمائندوں کے ساتھ اہم ملاقات کی۔ ملاقات میں اسلام آباد میں شعبہ میزبانی اور رئیل اسٹیٹ کے فروغ سمیت اگست 2027 میں اسلام […]
اسلام آباد (سہ پہر) ہم نے ہمیشہ محنت کشوں کی فلاح و بہبود، حقوق کے تحفظ اور ان کی بہتری کے لیے تاریخی اقدامات کیے ہیں۔ ہر سال کی طرح اس سال بھی محفلِ میلاد النبی ؐ مورخہ 29 اکتوبر بروز جمعرات مرکزی چیئرمین آفس میں منعقد کی جائے گی۔ سی ڈی اے مزدوریونین کی […]
راولپنڈی (سہ پہر) موٹروے چوک، 26 نمبر چونگی پر تعمیراتی کام جاری، بالخصوص شام کے اوقات میں ٹریفک کا شدید دباؤ، شہریوں کو متبادل راستے اختیار کرنے کی ہدایت۔ *ترجمان موٹروے پولیس* راولپنڈی، صدر اور منڈی موڑ سے موٹروے جانے والی ٹریفک گولڑہ موڑ سے دائیں مڑ کر اسلام آباد چوک، جی-13 گول چکر اور […]
رحیم یارخان (سہ پہر) اسسٹنٹ کمشنر صادق آباد سلمان قیوم شیخ شہر میں صفائی ستھرائی، بیوٹیفکیشن، تجاوزات کے خاتمے اور شہری سہولیات کی بہتری کے لیے متحرک ہیں۔ حالیہ دنوں میں انہوں نے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کرتے ہوئے سیوریج لائنوں کی صفائی، ونچنگ مشین کے استعمال اور صفائی کے انتظامات کا جائزہ […]
اسلام آباد (سہ پہر) ترجمان نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی ڈی جی این سی سی آئی اے سید علی ناصر رضوی کا نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے کمپلینٹ مینجمنٹ یونٹ کا دورہ، ترجمان ڈائریکٹر جنرل نے کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم پر موصول ہونے والی کالز خود سنیں، ترجمان این سی سی آئی اے ڈی […]
اسلام آباد (سہ پہر): ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل راولپنڈی نے انسانی اسمگلنگ اور ویزا فراڈ میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ملزم تیمور خان کو گرفتار کر لیا۔ ملزم پر شہری کو ترکی کا ورک ویزا دلوانے کے بہانے 5 لاکھ روپے ہتھیانے کا الزام ہے۔ انکوائری نمبر 462/2026 مکمل […]
Islamabad (Sapeher Times) On 19 October 2026, a four-member delegation from Shaheed Benazir Bhutto Women University (SBBWU), Peshawar, led by Prof. Dr. Aneela Anwar, Vice Chancellor, visited Silicon Village, Capital Smart City, Islamabad. The delegation included Ms. Tashfeen Zia, Deputy Registrar, SBBWU, and Outreach and Partnership Coordinator of the Regional Connectivity Center (RCC) at Shaheed […]