LOADING

Type to search

پاکستان

ہری پور (سہ پہر) گدوالیاں میں فائرنگ، 1 شخص زخمی

ہری پور (سہ پہر) گدوالیاں میں فائرنگ کے نتیجے میں 40 سالہ عابد سکنہ گدوالیاں زخمی ہوگیا۔

ریسکیو 1122 ہری پور کی میڈیکل ٹیم نے زخمی کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ٹراما سینٹر منتقل کر دیا۔

رپورٹ ملک رضوان چوہان کرائم رپورٹر

X