LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (سہ پہر) ترجمان نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی ڈی جی این سی سی آئی اے سید علی ناصر رضوی کا نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے کمپلینٹ مینجمنٹ یونٹ کا دورہ، ترجمان

اسلام آباد (سہ پہر) ترجمان نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی

ڈی جی این سی سی آئی اے سید علی ناصر رضوی کا نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے کمپلینٹ مینجمنٹ یونٹ کا دورہ، ترجمان

ڈائریکٹر جنرل نے کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم پر موصول ہونے والی کالز خود سنیں، ترجمان این سی سی آئی اے

ڈی جی سید علی ناصر رضوی نے شکایت کنندگان کی شکایات بغور سنیں اور ان کے مسائل دریافت کیے، ترجمان این سی سی آئی اے

ڈائریکٹر جنرل کی شکایت کنندگان کی شکایات کا فوری ازالہ کرنے کی ہدایت، ترجمان

سائلین کے ساتھ خوش اخلاقی اور بہترین رہنمائی کو یقینی بنانے کا حکم، ترجمان

ڈی جی کی جانب سے شکایتی نظام اور سافٹ وئیرز کو مزید جدید اور موثر بنانے کی ہدایات، ترجمان

شہریوں کی شکایات کا فوری ازالہ ہماری اولین ترجیح ہے، ڈی جی نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی

شکایتی نظام کو مزید جدید، شفاف اور عوام دوست بنائیں گے،ڈائریکٹر جنرل سید علی ناصر رضوی

X