اسلام آباد (سہ پہر) ٹریفک پولیس کا ہلال احمر (ریڈ کریسنٹ) میں روڈ سیفٹی سیمینار کا انعقاد۔چیف ٹریفک آفیسر کائنات اظہر خان کی بطورمہمان خصوصی شرکت۔سیمینار کے دوران ایجوکیشن ونگ نے شرکاء کو ٹریفک قوانین کی پابندی، محفوظ ڈرائیونگ، سیٹ بیلٹ اور ہیلمٹ کے استعمال، رفتار کی حد، پیدل چلنے والوں کے حقوق اور دورانِ […]
اسلام آباد (سہ پہر) ایس ایس پی آپریشنز اسلام آ باد قاضی علی رضا کا نا کہ جا ت اور مختلف ڈیو ٹی پو ائنٹس کا دورہ۔ڈیو ٹی پر موجود پولیس افسران و جوانوں سے ملاقات کی اور سکیورٹی انتظامات کو مزید بہتر بنانے کیلئے ہدایات جاری کیں۔ تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس […]
اسلام آباد (سہ پہر) یس ایس پی آپریشنز سیف سٹی کیپٹن ریٹائرڈ حمزہ ہمایوں کا سیف سٹی ڈویژن میں موجود گاڑیوں کی انسپیکشن۔ایس ایس پی آپریشنز سیف سٹی نے تمام گاڑیوں کی انسپکشن کے ساتھ ان کی اوور ہالنگ اور مینٹیننس کا جائزہ لیا اور افسران کو تمام گاڑیوں کو درست حالت میں رکھنے کے […]