راولپنڈی (سہ پہر) ایس ایچ او تھانہ دھمیال عاقب رزاق کی سربراہی میں پولیس ٹیم کی کارروائی، ڈکیتی اور موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث چار رکنی گینگ گرفتار،2 مسروقہ موٹر سائیکل، 22 موبائل فون، رقم 20 ہزار روپے اور اسلحہ برآمد۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ دھمیال پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی اور […]
راولپنڈی (سہ پہر) ایس ایچ او تھانہ ٹیکسلا انسپکٹر ثاقب کی سربراہی میں پولیس ٹیم کی کارروائی، موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث دو رکنی گینگ گرفتار، 7 مسروقہ موٹر سائیکل برآمد۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ ٹیکسلا پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث دو رکنی گینگ کو گرفتار […]
راولپنڈی (سہ پہر) سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کی زیر صدارت پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں میٹنگ ایس ایس پیز، ایس پیز، ڈی ایس پیز، ایس ایچ اوز، برانچ ہیڈز اور سٹاف کی شرکت، سی پی او نے کے پی آئی کارکردگی کے اشاریوں کے حوالے سے تمام افسران کو ہدایات دیں، سروس ڈیلیوری، کارکردگی، […]
راولپنڈی (سہ پہر) آزاد کشمیر مہاجرین نشستوں کے انتخابات: راولپنڈی میں انتظامات کا جائزہ اجلاس ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) ندیم ناصر اور سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کی مشترکہ صدارت میں اجلاس 2 اگست کو ہونے والے انتخابات کے لیے سیکیورٹی اور انتظامی پلان کو حتمی شکل راولپنڈی میں 100 پولنگ اسٹیشن قائم، 18 […]
راولپنڈی (سہ پہر) نیو ایئرپورٹ پولیس کی بڑی کارروائی، دو سے اڑھائی کروڑ روپے مالیت کی 11 کلو کرسٹل آئس برآمد، خاتون سمیت 2 ملزمان گرفتار تھانہ نیو ایئرپورٹ پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے خاتون سمیت دو ملزمان کو گرفتار کر کے 11 کلو گرام کرسٹل آئس (آئس) برآمد کر […]
راولپنڈی (سہ پہر) تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ چکلالہ ملک خضر حیات کی قیادت میں بحریہ ہائٹس فیز ون میں مبینہ غیر قانونی ڈانس پارٹی، شیشہ نوشی اور ساونڈ سسٹم کے خلاف کامیاب کارروائی کرتے ہوئے 17 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ گرفتار ہونے والوں میں 11 مرد اور 6 خواتین شامل […]
اسلام آباد، 23 جولائی 2026 (سہ پہر): وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے جمعرات کے روز وفاقی جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں آئی سی ٹی (اطلاعاتی و مواصلاتی ٹیکنالوجی) سے آراستہ جدید لائبریری کا افتتاح کیا اور اس عزم کا اعادہ کیا کہ حکومت قانونی اداروں کو جدید ٹیکنالوجی سے ہم […]
RAWALPINDI (Sapeher Times) Field Marshal Syed Asim Munir interacted with participants of the 20th National Workshop Balochistan at General Headquarters, Rawalpindi. Addressing the participants, the FM stated that consistent efforts of security forces and law enforcement agencies, backed by the steadfast support of people would bring lasting peace to Balochistan. He reaffirmed that targeted operations […]
لاہور (سہ پہر) ایران کے وزیرِ داخلہ اسکندر مومنی نے پنجاب کے گورنر سردار سلیم حیدر خان کے ہمراہ علامہ محمد اقبال کے مزار کا دورہ کیا’ پھولوں کی چادر چڑھائی اور علاقائی امن کے لیے دعائیں کیں’ ایران کے وزیرِ داخلہ اسکندر مومنی نے پاکستان کے قومی شاعر اور فلسفی کو زبردست خراجِ تحسین […]
اسلام آباد (سہ پہر) اکادمی ادبیات پاکستان کے بورڈ آف گورنرز کا سینتیسواں اجلاس چیئر پر سن بورڈ پروفیسرڈاکٹر نجیبہ عارف کی زیر صدارت منعقد ہوا’ اجلاس میں سیدہ تنزیلہ صباحت ( نمائندہ قومی ورثہ و ثقافت ڈویژن)، محمد پرویز عالم ( نمائندہ وزارت خزانہ، بلحاظ عہده)، ڈاکٹر محمد اسحاق سمیجو ( نمائندہ حکومت سندھ)، […]