LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (سہ پہر) سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کی کمپلینٹ سیل میں آئے شہریوں سے ملاقات

راولپنڈی (سہ پہر) سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کی کمپلینٹ سیل میں آئے شہریوں سے ملاقات

شہریوں کے مسائل سنے اور متعلقہ افسران کو ہدایات دیں

مارک کی گئی درخواستوں پر قانون کے مطابق فوری کارروائی عمل میں لائی جائے، سی پی او کی ہدایت

سروس ڈیلیوری کو یقینی بنایا جائے کوتاہی برداشت نہیں، سی پی او

شہریوں کے مسائل کا حل اولین ترجیح ہے جسے یقینی بنایا جائے گا، سی پی او

X