پاکستان اسلام آباد (سہ پہر) حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کر دیا Sapeher Times 2026-07-11 اسلام آباد (سہ پہر) حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کر دیا. پٹرول 13 روپے 18 پیسے جبکہ ڈیزل 13 روپے 80 پیسے مہنگا۔