LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (سہ پہر) وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کی تھانہ روات اور تھانہ مندرہ کے علاقہ میں کھلی کچہری

راولپنڈی (سہ پہر) وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کی تھانہ روات اور تھانہ مندرہ کے علاقہ میں کھلی کچہری، ایس ایس پی آپریشنز،ایس پی صدر، ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز اور تفتیشی افسران بھی موجود تھے، کھلی کچہری میں شہریوں کی کثیر تعداد میں شرکت،سی پی او نے کھلی کچہری میں شہریوں کے مسائل اور شکایات سنیں اور ان کے فوری و شفاف حل کے لیے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے،سی پی او کا شہریوں کی درخواستوں پر فوری مقدمات درج کرنے کا حکم،شہریوں کی شکایات کا بروقت ازالہ اولین ترجیح ہے،انصاف کی فراہمی میں شفافیت اور میرٹ کو یقینی بنایا جائے گا،شہریوں کے ساتھ عزت، احترام اور خوش اخلاقی سے پیش آنا ہر پولیس افسر کی ذمہ داری ہے،سی پی او کی افسران کو ہدایت،پولیس عوام کی خدمت کے لیے ہر وقت حاضر ہے،آپھ کے مسائل کا حل ہماری اولین ذمہ داری ہے،وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایات کی روشنی میں شہریوں کے جان و مال کا تحفظ اور سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے، سی پی اوحسن مشتاق سکھیرا۔تفصیلا ت کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کی تھانہ روات اور تھانہ مندرہ کے علاقہ میں کھلی کچہری کا انعقاد، ایس ایس پی آپریشنز،ایس پی صدر، ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز اور تفتیشی افسران بھی موجود تھے، کھلی کچہری میں شہریوں کی کثیر تعدادنے شرکت کی،سی پی او نے کھلی کچہری میں شہریوں کے مسائل اور شکایات سنیں اور ان کے فوری و شفاف حل کے لیے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے،سی پی او کا شہریوں کی درخواستوں پر فوری مقدمات درج کرنے کا حکم،سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کا کہنا تھاکہ شہریوں کی شکایات کا بروقت ازالہ اولین ترجیح ہے،انصاف کی فراہمی میں شفافیت اور میرٹ کو یقینی بنایا جائے گا،شہریوں کے ساتھ عزت، احترام اور خوش اخلاقی سے پیش آنا ہر پولیس افسر کی ذمہ داری ہے،پولیس عوام کی خدمت کے لیے ہر وقت حاضر ہے،آپ کے مسائل کا حل ہماری اولین ذمہ داری ہے،وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایات کی روشنی میں شہریوں کے جان و مال کا تحفظ اور سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے

X