لاہور (سہ پہر) ایشین کلچرل ایسوسی ایشن آف پاکستان اور پنجاب ادارہ برائے زبان فن تے ثقافت ( پلاک ) کے اشتراک سے یاد حسین علیہ السلام کے سلسلے میں مجلس مسالمہ ، سوز و سلام کی محفل آج 3 ، جولائی 2026ء بروز جمعہ پلاک ہال 2 ، پنجابی کمپلیکس قذافی سٹیڈیم فیروز پور […]
راولپنڈی (سہ پہر) ایس ایچ او تھانہ نصیر آباد جاوید سلہریا کی سربراہی میں پولیس ٹیم کی منشیات کیخلاف کارروائی، لیڈی منشیات سپلائر گرفتار، 1 کلو 800 گرام چرس برآمد۔ تفصیلات کے مطابق نصیر آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے لیڈی منشیات سپلائر کو گرفتار کر کے 1 کلو 800 گرام چرس برآمد کر لی، […]
راولپنڈی (سہ پہر) ایس ایچ او تھانہ واہ کینٹ احسن علی کی سربراہی میں پولیس ٹیم کی کارروائی، قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ واہ کینٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری کو گرفتار کر لیا، اشتہاری نے معمولی تلخ کلامی پر ساتھیوں کے ہمراہ […]