اسلام آباد (سہ پہر): پاکستان کی معروف شاعرہ پروین شاکر کی 31ویں برسی جمعہ کے روز منائی گئی۔ اس موقع پر شعرا، ادبا، سابق ساتھیوں اور پروین شاکر ٹرسٹ (پی ایس ٹی) کے اراکین نے ایچ-8 قبرستان میں مرحومہ کی آخری آرام گاہ پر حاضری دی، فاتحہ خوانی کی اور خراجِ عقیدت پیش کیا۔ تقریب […]
اسلام آباد (سہ پہر) راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس (آر آئی یو جے) کے زیر اہتمام صحافیوں آن کے اہل خانہ کے لیے صحت و فلاح کے لیے ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا، جس میں سینکڑوں صحافیوں نے شرکت کرتے ہوئے مفت طبی معائنہ، فری لیبارٹری ٹیسٹ اور فری ادویات […]
راولپنڈی (سہ پہر) ایس ایچ او تھانہ واہ کینٹ مظہر قادری کی سربراهی میں پولیس ٹیم کی کاروائی ۔ منشیات سپلائر گرفتار 01 کلو 820 گرام چرس برآمد تفصیلات کے مطابق ایس ڈی پی او ٹیکسلا سرکل ارشد محمود کی زیرنگرانی ایس ایچ او تھانہ واہ کینٹ نےہمراہ پولیس ٹیم دوران گشت پڑتال مخبر کی […]
راولپنڈی (سہ پہر)(مظہر شاہ) ایس ایچ او تھانہ ٹیکسلا حامد کاظمی کی سربراهی میں ٹیم کی کاروائی ۔ ڈکیتی اور موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 3 رکنی گینگ گرفتار ۔ علاقے میں جرائم پیشہ عناصر کیخلاف بلاتفریق کاروائیاں 24/7 جاری رہیں گی (SHO انسپکٹر حامد کاظمی ) تفصیلات کے مطابق ایس پی پوٹھوہار […]
اسلام آباد (سہ پہر) اسلام آباد کے تھانہ لوہی بھیر کی حدود میں تھانہ ویمن پولیس کا چھاپہ، بحریہ ٹاؤن فیز فور سوک سنٹر میں مبینہ پولیس سرپرستی میں قائم مساج سنٹرز کے خلاف کارروائی کی گئی اور ان چھاپوں کے دوران چھ لڑکیوں سمیت 10 افراد کو قابل اعتراض حالت میں گرفتار کیا گیا […]
لاہور (سہ پہر) آئی جی جیل خانہ جات پنجاب کی مسیحی اسیران و ملازمین سے یکجہتی، کرسمس کے موقع پر دفتر میں کیک کٹنگ تقریب دفترِ انسپکٹر جنرل جیل خانہ جات پنجاب میں مسیحی اسیران اور مسیحی جیل ملازمین کی خوشیوں میں شریک ہونے کے لیے کرسمس کے موقع پر ایک پروقار کیک کٹنگ تقریب […]
اسلام آباد (سہ پہر) قائدِ اعظم قانون کی بالادستی، جمہوری اقدار و دیانت داری کے علمبردار تھے: حذیفہ رحمان قائدِ نے واضح کر دیا تھا کہ پاکستان کی بنیاد اسلامی اصولوں پر استوار ہوگی: ذولفقار چیمہ قائد اعظم کی زندگی و تعلیمات جدید قومی شعور کی آئینہ دار تھیں: میاں محمد جاوید، عکسی مفتی، فیصل […]
اسلام آباد (سہ پہر) ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر اسلام آباد، ڈاکٹر سیدہ راشدہ بتول نے یونیسیف کے زیرِ اہتمام “فیتھ انگیجمنٹ (مذہبی شراکت / مذہبی وابستگی)” اور بچوں کی فلاح و بہبود سے متعلق ایک مکالمے میں شرکت کی۔ اس سیشن میں بچوں کی صحت کے فروغ، بالخصوص پولیو کے خاتمے اور روٹین حفاظتی ٹیکہ جات […]
ISLAMABAD (Sapeher Times) District Health Officer Islamabad, Dr. Syeda Rashida Batool, participated in a dialogue on faith engagement and child wellbeing organized by UNICEF. The session emphasized the critical role of religious leaders in promoting child health, particularly in areas such as polio eradication and routine immunization. The dialogue highlighted how faith-based engagement can strengthen […]
اسلام آباد (سہ پہر) موجودہ حکومت کے اقدامات اور کامیاب عسکری سفارت کاری نےپاکستان کو خطے کا سفارتی فاتح” بنا دیا ہے, امریکی جریدے فارن پالیسی نے اپنی رپورٹ میں پاکستان کو “خطے کا سفارتی فاتح” قرار دیتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد نے متوازن اور مؤثر خارجہ پالیسی کے ذریعے عالمی منظرنامہ بدل دیا […]