اسلام آباد (سہ پہر) پولیس کی بروقت اور مؤثر کارروائی، ایک لاکھ امریکی ڈالر تاوان کی غرض سے اغوا کیے گئے غیر ملکی شہری کو بحفاظت بازیاب کرا لیا گیا۔ غیر ملکی شہری کو آج صبح سیکٹر G-8 سے اسلحہ کے زور پر اغوا کیا گیا تھا، ملزمان نے رہائی کے بدلے ایک لاکھ امریکی […]