ISLAMABAD (Sapeher Times): Muhammad Ali Waseem, a Grade-19 officer of the Police Service of Pakistan (PSP), has been appointed as Deputy Inspector General (DIG) Operations, Islamabad. His appointment is being viewed as an important development in the administrative and operational structure of the Islamabad Capital Territory (ICT) Police. Muhammad Ali Waseem brings significant experience in […]
اسلام آباد (سہ پہر) پولیس سروس آف پاکستان کے گریڈ 19 کے افسر محمد علی وسیم کو ڈی آئی جی آپریشنز اسلام آباد تعینات کر دیا گیا۔ محمد علی وسیم کی اسلام آباد کیپٹل ٹیریٹری پولیس میں تعیناتی کو وفاقی دارالحکومت کے پولیس انتظامی ڈھانچے میں اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ قبل […]
راولپنڈی (سہ پہر) ایس ایچ او تھانہ روات راجہ افتخار کی سربراھی میں پولیس ٹیم کی کارروائی، شادی کا جھانسہ دے کر خاتون سے زیادتی کرنے والا شخص گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق روات پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شادی کا جھانسہ دے کر خاتون سے زیادتی کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا،مدعیہ مقدمہ کے مطابق […]
راولپنڈی (سہ پہر) ریس کورس، 7 سالہ بچی سے زبردستی زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار 7 سالہ بچی ہمسائے کے کواٹر گئی، ملزم نے مبینہ طور پر زیادتی کی کوشش کی بچی کی شور کی آوازیں سن کر اہلخانہ موقع پر پہنچے تو ملزم بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کر رہا تھا۔ […]
راولپنڈی (سہ پہر) پاکستان سنی تحریک کے زیرِ اہتمام ختمِ نبوت مارچ ختمِ نبوت ہمارا ایمان ہے، ایمان پر کوئی کمپرومائز ممکن نہیں، مولانا عطاء الرحمن دھنیال 7 ستمبر یومِ ختمِ نبوت کے موقع پر پاکستان سنی تحریک راولپنڈی کے زیرِ اہتمام جامعہ اہل السنہ والجماعہ صفدر آباد سے باغِ سرداراں تک عظیم الشان ختمِ […]
اسلام آباد (سہ پہر) ایس ایچ او تھانہ سہالہ عون عباس کی سربراہی میں پولیس ٹیم کا منشیات فروشاں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ۔ اشفاق احمد شاہ سب انسپکٹر نے ھمراہ عنایت خان و دیگر پولیس ٹیم کے منشیات سپلائر گرفتار کر کے 470 گرام آئس برآمد کرلی تفصیلات کے مطابق ایس پی سواں […]
راولپنڈی (سہ پہر) ایس ایچ او تھانہ واہ کینٹ احسن علی کی سربراہی میں پولیس ٹیم کی کارروائی، گھر میں چوری کی واردات کرنے والا شخص گرفتار، مسروقہ لیپ ٹاپ، 3 موبائل فون اور رقم برآمد۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ واہ کینٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے گھر میں چوری کی واردات کرنے والے شخص […]
راولپنڈی (سہ پہر) پبلک ٹرانسپورٹ کی فوارہ چوک تک رسائی بند ہونے سے راجہ بازار سمیت اہم مارکیٹوں کا تاجر طبقہ متاثر ، نرنکاری بازار تاجر برادری کے سابق صدر و رہنما شیخ صداقت نے کہا ہے کہ کاروبار پہلے ہی ٹھپ پڑے ہیں راستے بند ہونے سے گاہکوں کو مصروف بازاروں تک جن میں […]
Islamabad (Sapeher Times) Over 159 individuals checked during citywide search operations in capital،Following the special directives of Inspector General of Police (IGP) Islamabad Syed Ali Nasir Rizvi, the Police has intensified search and combing operations in various areas of the federal capital to curb crime and crackdown on criminal elements.The grand search and combing operations […]
اسلام آباد (سہ پہر) پولیس کا مختلف علاقوں میں سرچ آپریشنز کے دوران 159افراد، 85 گھروں، 08 دکانوں ،90 موٹرسائیکلوں اور27 گاڑیوں کو چیک کیا جانچ پڑتال کیلئے 26 مشکوک افراد اور11موٹرسائیکلوں کو مختلف تھانہ جات منتقل بھی کیا۔ دوران سرچ اسلحہ معہ ایمونیشن برامد کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام […]