راولپنڈی (سہ پہر) سی پی او سید خالد محمود حمدانی کی ہدایت پر بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران کی حوصلہ افزائی
راولپنڈی (سہ پہر) سی پی او سید خالد محمود حمدانی کی ہدایت پر بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران کی حوصلہ افزائی, ایس ایس پی انویسٹیگیشن ناصر علی خان نے ڈی ایس پی سٹی اظہر حسین شاہ کو تعریفی لیٹر دیا ایس ایس پی انویسٹیگیشن نے ایس ایچ او ریس کورس انسپیکٹر محمد جمیل ایس ایچ او کلر سیداں انسپیکٹر عاقب رزاق ایس ایچ او اورتہ امرال انسپیکٹر علی حسین ایس ایچ او مندرہ انسپیکٹر تنویر اشرف ایس ایچ او بنی انسپیکٹر طاہر محمود ایس ایچ او نصیر آباد سب انسپیکٹر خالد یار ایس ایچ او ویسٹیج سب انسپیکٹر افتاب حسین سب انسپیکٹر محمد خرم ہیڈ کانسٹیبل راشد محمود ہیڈ کانسٹیبل کفیل طارق ہیڈ کانسٹیبل فہد ہیڈ کانسٹیبل شاہد محمود ہیڈ کانسٹیبل ناصر ظہور ہیڈ کانسٹیبل یاسر عباس اور ہیڈ کانسٹیبل محمد حنیف کو تعریفی سرٹیفیکیٹ دیے سی پی او خالد محمود حمدانی کی ہدایت پر بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران کی حوصلہ افزائی کا سلسلہ جاری ہے ایس ایس پی انویسٹیگیشن ناصر علی خان نے ڈی ایس پی سٹی اظہر حسین شاہ کو تعریفی لیٹر دیا ایس ایس پی انوسٹیگیشن نے ایس ایچ او ریس کورس انسپیکٹر محمد جمیل ایس ایچ او کلر سیداں انسپیکٹر عاقب رزاق ایس ایچ او رتہ امرال انسپیکٹر علی حسین ایس ایچ او مندرہ انسپیکٹر تنویر اشرف ایس ایچ او بنی انسپیکٹر طاہر محمود ایس ایچ او نصیر آباد سب انسپیکٹر خالدیار ایس ایچ او ویسٹریج سب انسپیکٹر افتاب حسین سب انسپیکٹر محمد خرم ہیڈ کانسٹیبل راشد محمود ہیڈ کانسٹیبل کفیل طارق ہیڈ کانسٹیبل فہد ہیڈ کانسٹیبل شاہد محمود ہیڈ کانسٹیبل ظہور ناصر ہیڈ کانسٹیبل یاسر عباس اور ہیڈ کانسٹیبل محمد حنیف کو تعریفی سرٹیفیکیٹ دیے ایس ایس پی انویسٹیگیشن ناصر علی خان کا کہنا تھا کہ شہریوں کے جان و مال کا تحفظ اور جرائم کی روک تھام اولین ذمہ داری ہیں


