اسلام آ باد (سہ پہر) ایس ایس پی آپریشنز اسلام آ باد قاضی علی رضا کا نا کہ جا ت اور مختلف ڈیو ٹی پو ائنٹس کا دورہ۔ڈیو ٹی پر موجود پولیس افسران و جوانوں سے ملاقات کی اور سکیورٹی انتظامات کو مزید بہتر بنانے کیلئے ہدایات جاری کیں۔ تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف […]
اسلام آباد (سہ پہر) آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کا لائسنسنگ نظام مکمل طور پر پیپر لیس کرنے کا تاریخی اقدام۔ اسلام آباد ٹریفک پولیس کے لائسنسنگ پراسیس کو مکمل پیپر لیس کردیا گیا،جس کا آئی جی اسلام آباد نے باقاعدہ افتتاح کیا، جبکہ تمام پیپرلیس کاونٹرز کا جائزہ بھی لیا اور […]
ٹیکسلا (سہ پہر) ٹیکسلا میں جائیداد کے تنازعہ پر ماموں کو قتل اور ماموں زاد بھائی کو زخمی کرنے والا بھانجا گرفتار زیر حراست شخص واردات کے بعد فرار ہو گیا تھا، ٹیکسلا پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کر لیا, تھانہ واہ کینٹ پولیس نے سوشل میڈیا پر شراب کی تشہیر کرنے والے […]
اسلام آباد (سہ پہر) عالمی امن کے لیے پاکستان کی حالیہ سفارتی کوششیں اور مؤثر کردار مثالی ہے, پاکستان کا پیغام واضح ہے کہ ہم اب تنازعات کا حصہ بننے کے بجائے تجارتی شراکت دار بننا چاہتے ہیں, اگر معیشت مضبوط ہوگی، تو ریاست کی دفاعی اور سفارتی طاقت خود بخود بڑھے گی,.مستقبل کی معیشت […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز) ایران بات چیت کیلئے تیارہے جبکہ امریکی صدر نے ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرارکیاہےدوسری جانب ,وزیراعظم پاکستان شہباز شریف سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے ملاقات کی ہے جس دوران عباس عراقچی نے وزیراعظم کو ایرانی قیادت کے مؤقف سے تفصیلی طور پر آگاہ کیا۔وزیراعظم اور عباس عراقچی کے […]
لاہور (سہ پہر) نامور پاکستانی اداکار شان شاہد نے صحافی ارشاد بھٹی اور اداکارہ میرا کے درمیان ہونے والے تنازع پر خاموشی توڑ دی۔ اداکارہ میرا حالیہ دنوں میں خبروں کی زینت بنی ہوئی ہیں، حال ہی میں وہ ارشاد بھٹی اور ریحان طارق کے پوڈ کاسٹس میں نظر آئیں، جہاں ان سے کیے گئے […]
اسلام آباد (سہ پہر) پاکستان نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ معاہدے کے تحت حکومتی اداروں کے تقریبا 70 بینک اکاونٹس بند کرنے اور ان میں موجود لگ بھگ 300 ارب روپے قومی خزانے میں منتقل کرنے کافیصلہ کیا ہے۔ اقدام کامقصد سرکاری مالی وسائل کو یکجاکرنااور قرضوں کی لاگت میں کمی لانا ہے۔ذرائع […]
اسلام آباد (سہ پہر) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی اور ایرانی وفد کی ملاقات، ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کی وزیرِ اعظم سے ملاقات کیلئے وزیرِ اعظم ہاس آمد، دونوں رہنماں کی ملاقات شروع ہوئی،ملاقات میں نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور چیف آف […]
اسلام آباد (سہ پہر) وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ترک ہم منصب ہاکان فیدان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔دفتر خارجہ کے ترجمان کن مطابق ہاکان فیدان پاکستان کی سفارتی کوششوں پر اہم پیش رفت سے آگاہ کیا گیا اور خطے میں امن کیلئے مکالمہ اور سفارت کاری ہی واحد راستہ قرار دیا۔ترجمان کا کہنا تھا کہ […]
اسلام آباد (سہ پہر) وفاقی دارالحکومت میں ٹرانسپورٹ کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ کا اہم اعلان،تمام قسم کی پبلک اور گڈز ٹرانسپورٹ کو داخلے کی اجازت دے دی گئی، ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کے مطابق شہر بھر میں فیض آباد کے علاوہ تمام بس اڈے بھی کھول دئیے گئے ہیں، فیض آباد بس ٹرمینل کو […]