راولپنڈی (سہ پہر) راولپنڈی چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹریز کے ایگزیکٹیو باڈی ممبران کا پہلا اجلاس چیمبر آفس میں گروپ لیڈر اور مرکزی انجمن تاجران راولپنڈی کے صدر ملک شاہد غفور پراچہ اور صدر رانا خرم محمود کی زیر صدارت منعقد ہوا، اجلاس میں صدر انجمن تاجران نرنکاری بازار اور سینیئر نائب صدر […]
راولپنڈی (سہ پہر) سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کا راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم کے سکیورٹی و ٹریفک انتظامات کا جائزہ، سی پی او نے پاکستان سری لنکا ٹیسٹ میچ کے حوالے سے سکیورٹی ڈیوٹیز چیک کیں، سی پی او کی تمام افسران و اہلکاروں کو فول پروف سکیورٹی یقینی بنانے کی ہدایات،ایس ایس پی آپریشنز، […]
راولپنڈی (سہ پہر) پولیس نے منشیات کے خلاف کاروائیوں میں تین منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے 4 کلو سے زائد چرس برآمد کر لی۔تھانہ گجرخان پولیس نے دو منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے 2 کلو 9 سو 60 گرام چرس برآمد کی، تھانہ صدر واہ پولیس نے منشیات فروش کو گرفتار کر کے […]
راولپنڈی (سہ پہر) تھانہ مندرہ کے علاقے حامد جھنگی میں 17 سالہ طالبہ کو ہراساں اور بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا، جبکہ دوسرے کی گرفتاری کی لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ پولیس نے مقدمہ متاثرہ لڑکی کے والد کے بیان پر حامد جھنگی کے رہائشی دو افراد کی خلاف درج […]
ISLAMABAD, November 12 (Sapeher Times): Pakistan’s mining sector contributes less than 3 per cent to the country’s gross domestic product (GDP), despite the identification of 92 minerals, reflecting the gap between its geological potential and the development of its mineral resources. The country currently accounts for less than 0.1 percent of global copper supply, but […]
اسلام آباد (سہ پہر): ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد نے مقدمہ نمبر 60/2026 میں کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی گردوں کی پیوندکاری کے نیٹ ورک کے ایک اور اہم ملزم عثمان علی عرف اسد خان کو اسلام آباد سے گرفتار کر لیا۔ ابتدائی تفتیش کے مطابق گرفتار ملزم غیر قانونی گردوں کی […]
اسلام آباد (سہ پہر): ایف آئی اے اسلام آباد زون نے مقدمہ نمبر 48/2026 میں کارروائی کرتے ہوئے جعلی اپوسٹیل اسٹیکرز کے ذریعے فراڈ کرنے والے منظم نیٹ ورک کے ایک اور اہم ملزم قاضی فہیم یونس کو اسلام آباد سے گرفتار کر لیا ہے۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق گرفتار ملزم جعلی اپوسٹیل اسٹیکرز کے […]