اسلام آباد (سہ پہر) 46ویں پاکستان آرمی رائفل ایسوسی ایشن سینٹرل میٹ کی اختتامی تقریب آرمی مارکس مین شپ یونٹ جہلم میں منعقد ہوئی ‘فیلڈ مارشل سید عاصم منیر چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز نے بطور مہمانِ خصوصی تقریب میں شرکت کی’ایڈمرل نوید اشرف، این آئی، این آئی (ایم)، ٹی بی […]
راولپنڈی (سہ پہر) راجہ بازار کیلئے گاڑیوں اور موٹرسائیکل کی پارکنگ کے دو پلازے منظور کروائے ہیں جن میں موٹر سائیکلوں کے لیے پرانے روز سنیما کی جگہ پر تین منزلہ پارکنگ منظور کرائی ہے جہاں 20 روپے کی پرچی پر تمام دن کیلئے موٹر سائیکل کھڑی کی جا سکتی ہے۔جبکہ چھوٹی بڑی تمام گاڑیوں […]
اسلام آباد (سہ پہر) ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس علی وسیم نے اپنے دفتر میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا، جس میں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر انہوں نے شہریوں کے مسائل اور شکایات تفصیل سے سنیں اور ان کے فوری حل کے لیے متعلقہ افسران کو موقع پر ہی […]
اسلام آباد (سہ پہر) ٹریفک پولیس کی ایجوکیشن ونگ کے زیرِ اہتمام نیشنل لائبریری اسلام آباد میں وائس آف یوتھ پروگرام کے تحت روڈ سیفٹی سیمینار منعقد کیا گیا۔ سیمینار کا مقصد نوجوانوں میں ٹریفک قوانین کی اہمیت اور روڈ سیفٹی کے حوالے سے شعور و آگاہی پیدا کرنا تھا۔سیمینار کے دوران شرکاء کو ٹریفک […]
اسلام آباد (سہ پہر) راہزنی کی وارداتوں میں ملوث منظم ’’کالو‘‘ گینگ کے پانچ ارکان گرفتار ملزمان کے قبضے سے لاکھوں روپے مالیت کے چھینے گئے قیمتی موبائل فونز، نقدی، وارداتوں میں استعمال ہونے والے موٹر سائیکل اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد۔تھانہ انڈسٹریل ایریا پولیس ٹیم نے جڑواں شہروں اسلام آباد اور راولپنڈی میں راہزنی […]