اسلام آباد (سہ پہر): ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل اسلام آباد نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے سعودی عرب سے آنے والے ایک مسافر کو کسی دیگر فرد کے سفری دستاویزات پر سفر کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا۔ ابتدائی تفتیش کے مطابق مسافر نے امیگریشن کلیئرنس کے دوران کسی […]