اسلام آباد (سہ پہر): ایف آئی اے امیگریشن اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ نے کارروائی کرتے ہوئے پرواز نمبر کیو آر-615 کے ذریعے ترکیہ روانہ ہونے والے ایک مسافر کو مشکوک سفری دستاویزات اور ویزے کے غلط استعمال کے شبہے میں آف لوڈ کر دیا۔ امیگریشن کلیئرنس کے دوران ایف آئی اے افسر نے پیشہ ورانہ […]