LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (سہ پہر) راولپنڈی ریجن میں 27 ستمبر سے موبائل اور انٹرنیٹ سروسز ڈاؤن گریڈ کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی (سہ پہر) راولپنڈی ریجن میں 27 ستمبر سے موبائل اور انٹرنیٹ سروسز ڈاؤن گریڈ کرنے کا فیصلہ ،

محکمہ داخلہ پنجاب نے وفاقی وزارت داخلہ کو موبائل اور انٹرنیٹ سروسز ڈاؤن گریڈ کرنے کیلئے مراسلہ ارسال کر دیا ،

راولپنڈی میں مخصوص مقامات پر جبکہ پورے ضلع اٹک میں 2G، 3G اور 4G نیٹ ورک جیمنگ کی درخواست

X