اسلام آباد (سہ پہر) راولپنڈی پولیس نے رواں سال کے پہلے 4 ماہ کے دوران منشیات خلاف کاروائیوں میں 681 مقدمات درج کیے اور 707 منشیات فروشوں کو حراست میں لیا، جن سے 488 کلو 228 گرام چرس،5 کلو 110 گرام آئس،4 کلو 520 گرام ہیروئن، 4500 لیٹر سے زائد شراب برآمد ہوئی، پولیس کی […]
اسلام آباد (سہ پہر) وفاقی ضلعی انتظامیہ کی گراں فروشوں، عدالتی امور، انسداد گداگری مہم، انسداد تجاوزات، ڈینگی، دھواں چھوڑتی گاڑیوں، ون ڈش کی خلاف ورزی پر شادی ہالز، ان ڈور شیشہ کیفے، روٹی نان کی قیمتوں پر خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کاروائیاں ، گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 350 سے زائد گداگروں […]
راولپنڈی (سہ پہر) چیف آف آرمڈ فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ معرکہ حق صرف دو ممالک کے درمیان جنگ نہ تھی بلکہ یہ دو نظریات کے درمیان فیصلہ کن معرکہ تھا جس میں باطل کو ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا’ جی ایچ کیو میں معرکہ حق کی یاد میں منعقد […]
ISLAMABAD (Sapeher Times) On the occasion of Battle of Truth Day, Pakistan’s civil and military leadership have given a strong warning and a blunt message to the enemies that there will be no compromise on the integrity and sovereignty of Pakistan. This message is based on the country’s defense capabilities, national unity and determination to […]
اسلام آباد (سہ پہر) یومِ معرکہ حق کے موقع پر پاکستان کی سول اور فوجی قیادت نے دشمنوں کو سخت انتباہ اور دو ٹوک پیغام دیا ہے کہ پاکستان کی سالمیت اور خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا. یہ پیغام ملک کی دفاعی صلاحیتوں، قومی یکجہتی اور کسی بھی قسم کی جارحیت کا […]
اسلام آباد (سہ پہر) کنگ سلمان ہیومینیٹیرین ایڈ اینڈ ریلیف سینٹر نے پاکستان میں فوڈ سیکیورٹی سپورٹ پروجیکٹ 2025–26 کے پانچویں اور آخری مرحلے کو کامیابی سے مکمل کر لیا ہے، جو ملک بھر میں غذائی قلت کے خاتمے اور مستحق طبقات کی مدد کے لیے اس کے جاری انسانی ہمدردی کے اقدامات میں ایک […]
اسلام آباد (سہ پہر) معرکہ حق بنیان مرصوص کی کامیابی اتحاد و اتفاق کی برکات سے ممکن ہوا،مولانا ابوبکر صابری معرکہ حق بنیان المرصوص کی پہلی سالگرہ پر وزیراعظم شہباز شریف، فیلڈمارشل عاصم منیر کو مبارکباد اور جرات کو سلام پیش کرتے ہیں شیخ الحدیث حضرت مولانا ادریس رحمہ اللہ کی شہادت ناقابل برداشت ہےامن […]
اسلام آباد (سہ پہر) پولیس کا جرائم کے انسداد اور جرائم پیشہ عناصر کی گرفتاری کیلئے موثر کریک ڈاون جاری ۔سنگین جرائم میں ملوث 06 مجرمان اشتہاریوں سمیت 18 جرائم پیشہ عناصر گرفتار۔ ملزمان کے قبضہ سے منشیات اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد۔ملزمان کے خلاف مقدمات درج۔مزید تفتیش جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف […]
اسلام آباد (سہ پہر) پولیس نے دو گمشدہ بچوں کوقلیل وقت میں تلاش کرکے بحفاظت والدین کے حوالے کر دیا۔ بچوں کے والدین نے پولیس ٹیم کا شکریہ ادا کیا اوراسلام آباد پولیس کی کاوشوں کو سراہا تفصیلا ت کے مطابق اسلام آباد پولیس وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں امن و امان کی صورتحال کو […]
اسلام آباد (سہ پہر) پولیس کا مختلف علاقوں میں گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشن۔ سرچ آپریشن کے دوران 755افراد، 190گھرانوں، 11ہوٹلوں، 27دکانیں، 276موٹر سائیکلوں اور116گاڑیوں کو چیک کیا گیا جبکہ جانچ پڑتال کیلئے 35 مشکوک افراد اور 25موٹر سائیکلوں کوبھی تھانہ جات منتقل کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد سید علی […]