اسلام آباد (سہ پہر) پولیس نے مختلف علاقوں میں گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشنز کے دوران 496 افراد، 226 گھروں، 62 دکانیں ،21 ہوٹل، 271 موٹرسائیکلوں اور 94 گاڑیوں کو چیک کیا گیا
اسلام آباد (سہ پہر) پولیس نے مختلف علاقوں میں گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشنز کے دوران 496 افراد، 226 گھروں، 62 دکانیں ،21 ہوٹل، 271 موٹرسائیکلوں اور 94 گاڑیوں کو چیک کیا گیا جبکہ جانچ پڑتال کیلئے 17 مشکوک افراد اور 27 موٹرسائیکلوں کو مختلف تھانہ جات منتقل کیا ,سرچ آپریشنز کے دوران 496 افراد، 226 گھروں، 62 دکانیں، 21 ہوٹل ،271 موٹر سائیکلوں اور 94 گاڑیوں کو چیک کیا گیا جبکہ جانچ پڑتال کیلئے 17 مشکوک افراد اور 27 موٹر سائیکلوں کو مختلف تھانہ جات منتقل بھی کیا گیا۔مزید براں غیر قانونی اسلحہ رکھنے میں ملوث ملزمان کو گرفتار کر کے مختلف بور کے دو پستول معہ ایمونیشن بھی برآمد کئے گئے۔