راولپنڈی (سہ پہر) راولپنڈی تھانہ دھمیال پولیس کی کاروائی ملنگی گینگ کے تین کارندے گرفتار دھمیال پولیس نے چوری اور نقب زنی کی وارداتوں میں ملوث تین روکنی گینگ گرفتار کرلیا گرفتار ملزمان کے قبضے چوری کے آلات سمیت 30 ہزار کی نقدی رقم اور چوری کی گئی ہزاروں مالیت کی تاریں بھی برآمد کرلی […]
راولپنڈی (سہ پہر) چہلم حضرت امام حسین ؓ کا مرکزی جلوس امام بارگاہ یادگار حسین سے برآمد راولپنڈی پولیس کے مؤثر سیکیورٹی انتظامات، آر پی او بابر سرفراز الپا، کمشنر راولپنڈی سلمان غنی، سی پی او حسن مشتاق سکھیرا، ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) ندیم ناصر تمام سیکیورٹی انتظامات کی سپرویثرن کر رہے ہیں، 3600 سے […]
لاہور (سہ پہر) حکومت پنجاب نے حضرت داتا گنج بخشؒ کے 983ویں سالانہ عرس مبارک کے موقع پر منگل 4 اگست کو ضلع لاہور میں مقامی عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق، 4 اگست 2026 (منگل) کو حضرت داتا گنج بخشؒ کے […]
اسلام آباد (سہ پہر) ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد قاضی علی رضا چہلم جلوس کے سلسلے میں ہمراہ ضلعی انتظامیہ جی-6 امام بارگاہ پر موجود۔ سکیورٹی انتظامات، داخلی و خارجی راستوں، واک تھرو گیٹس کا معائنہ کیا۔ڈیوٹی پر مامور پولیس افسران کو پیشہ وارانہ ذمہ داریوں کے حوالے سے بریف کیا اور ہدایت کی […]
اسلام آباد (سہ پہر) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔ پیٹرولیم ڈویژن نے 4 اگست کےلیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 8 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی جس کے […]
لاہور (سہ پہر) چہلم حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کیلئے فول پروف سکیورٹی انتظامات مکمل پنجاب میں چہلم کی 869 مجالس اور 494 جلوس ہوں گے محکمہ داخلہ پنجاب نے فوج اور رینجرز کی خدمات طلب کر لیں پاک فوج اور رینجرز کے دستے سکیورٹی انتظامات میں پولیس کی معاونت کریں گے قانون […]
رحیم یارخان (سہ پہر) آئی جی موٹروے پولیس سلطان احمد چوہدری کے احکامات پر ڈپٹی انسپکٹر جنرل سینٹرل زون کی ہدایات پر، ایس پی سیکٹر کمانڈر رحیم یار خان رانا محمد اسماعیل کی زیر قیادت 4 اگست کو یومِ شہداء موٹروے پولیس پورے عقیدت اور احترام کے ساتھ منایا گیا۔ اس موقع پرسیکٹرآفس، ہیڈ کوارٹرز […]
اسلام آباد (سہ پہر) پاکستان کی ثالثی میں 17 جون 2026 کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ایرانی قیادت نے “اسلام آباد مفاہمتی یادداشت” (ایم او یو) پر ڈیجیٹل دستخط کیے تھے۔ اس 14 نکاتی مسودے کے تحت عارضی جنگ بندی، ایران کو تیل کی فروخت کی مشروط اجازت، اور ایران کے منجمد ترقیاتی فنڈز […]
اسلام آباد (سہ پہر) لاکھوں قابض بھارتی فوج کا پہرا، بدترین جبر، جبری گمشدگیاں اور چومکھی سنسرشپ—یہ ہے آج کا مقبوضہ جموں و کشمیر, جہاں محاصرے کے 7 سال مکمل ہونے پر ‘یومِ استحصال’ منایا جا رہا ہے۔ 5 اگست 2019 کو بھارتی حکومت نے جو آئینی شب خون مارا، وہ نہ صرف کشمیری عوام […]
اسلام آباد (سہ پہر) سنگین جرائم میں ملوث 17 جرائم یافتہ افراد گرفتار, منشیات اور اسلحہ برآمد, وفاقی پولیس کے تھانہ گولڑہ، تھانہ سیکرٹریٹ ، تھانہ کراچی کمپنی ، تھانہ کوہسار، تھانہ گولڑہ ،تھانہ لوہی بھیر، تھانہ سنبل پولیس نے منشیات فروشی اورغیرقانونی اسلحہ رکھنے کے جرم میں 10 افراد گرفتار کرلیے، گرفتارملزمان سے 712 […]