راولپنڈی (سہ پہر) راولپنڈی تھانہ دھمیال پولیس کی کاروائی ملنگی گینگ کے تین کارندے گرفتار
راولپنڈی (سہ پہر) راولپنڈی تھانہ دھمیال پولیس کی کاروائی
ملنگی گینگ کے تین کارندے گرفتار
دھمیال پولیس نے چوری اور نقب زنی کی وارداتوں میں ملوث تین روکنی گینگ گرفتار کرلیا
گرفتار ملزمان کے قبضے چوری کے آلات سمیت 30 ہزار کی نقدی رقم اور چوری کی گئی ہزاروں مالیت کی تاریں بھی برآمد کرلی گئی
ملنگی گینگ کے خلاف کاروائی ایس ایچ او دھمیال انسپکٹر عاقب رزاق اور انکی ٹیم کے ماہر سب انسپکٹر ملک نعمان محمود معہ ٹیم نے کی
تینوں ملزمان کی شناخت ظفر حسین عرف ملنگی ،عبدالصمد،اور فیضان کے نام سے ہوئی
گرفتار ملزمان کو ٹھوس خواہد کے ساتھ چالان کیا جائے
شہریوں کے جانو ومال کا تحفظ اولین ذمداری ہے ۔پولیس