LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (سہ پہر) ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد قاضی علی رضا چہلم جلوس کے سلسلے میں ہمراہ ضلعی انتظامیہ جی-6 امام بارگاہ پر موجود۔

اسلام آباد (سہ پہر) ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد قاضی علی رضا چہلم جلوس کے سلسلے میں ہمراہ ضلعی انتظامیہ جی-6 امام بارگاہ پر موجود۔

سکیورٹی انتظامات، داخلی و خارجی راستوں، واک تھرو گیٹس کا معائنہ کیا۔ڈیوٹی پر مامور پولیس افسران کو پیشہ وارانہ ذمہ داریوں کے حوالے سے بریف کیا اور ہدایت کی کہ جلوسوں اور مجالس کے دوران فول پروف سکیورٹی کو ہر صورت یقینی بنایا جائے۔

X