اسلام آباد (سہ پہر) پولیس کا مختلف علاقوں میں سرچ آپریشنز کے دوران 523 افراد، 225 گھروں، 53 دکانیں، 29 ہوٹل ،300 موٹر سائیکلوں اور 99 گاڑیوں کو چیک کیا گیا جبکہ جانچ پڑتال کیلئے 21 مشکوک افراد اور 27 موٹر سائیکلوں کو مختلف تھانہ جات منتقل بھی کیا گیا۔ غیر قانونی اسلحہ رکھنے میں […]
اسلام آباد (سہ پہر) پولیس کا ۔سنگین جرائم میں ملوث 23 جرائم پیشہ افراد گرفتار۔ ملزمان سے منشیات اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد ۔گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج۔مزید تفتیش جاری ہے, وفاقی کے پولیس تھانہ ترنول ، تھانہ گولڑہ،تھانہ شالیمار ،تھانہ مارگلہ،تھانہ سیکرٹریٹ ،تھانہ رمنا، تھانہ سنگجانی،تھانہ نون،تھانہ شمس کالونی ، تھانہ سہالہ ، […]
اسلام آباد (سہ پہر) ٹریفک پولیس کاشاپنگ مالز، تجارتی مراکز، مارکیٹس اور بڑی شاہراﺅںمیں غیر قانونی پارکنگ کے خلاف کریک ڈاﺅن جاری، خلاف ورزی پر گاڑیوں کیلئے بلا تفریق کارروائیاں عمل میں لائی گئیں،ٹریفک کے بہاو¿ میں رکاوٹ بننے اور روڈ ڈسپلن کو متاثر کرنے والے ڈرائیورزکےخلاف بلا امتیازکارروائیاں جاری رہیںگی۔تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل […]