اسلام آباد (سہ پہر) سنگین جرائم میں ملوث عدالتی مفروران اور مجرمان اشتہاریوں سمیت 23 جرائم پیشہ عناصر گرفتار۔ ملزمان کے قبضہ سے منشیات اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد۔گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج۔مزید تفتیش جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کے خصوصی احکامات پر اسلام آباد […]
اسلام آبار (اردو ٹائمز) آلٹرنیٹ ڈسپیوٹ ریزولوشن کمیٹی کی سالانہ تقریب کا پروقار انعقاد۔ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ آلٹرنیٹ ڈسپیوٹ ریزولوشن کمیٹی شہریوں کے باہمی تنازعات کے پرامن، فوری اور موثر حل کے لیے ایک بہترین پلیٹ فارم فراہم کر رہی ہے تفصیلات کے مطابق، آلٹرنیٹ ڈسپیوٹ […]
اسلام آباد (سہ پہر) آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے سینئر افسران سے آن لائن میٹنگ کے دوران سیف سٹی، لاجسٹکس، سکیورٹی اور پولیس ویلفیئر سے متعلق اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ جدید تقاضوں سے ہم آہنگ پولیسنگ، بہتر انتظامی امور اور پولیس افسران کی فلاح و بہبود کے لیے اقدامات کا […]
راولپنڈی (سہ پہر) تھانہ گوجرخان میں کانسٹیبل کے شہری سے ناروا سلوک اور تشدد کی ویڈیو سامنے آنے پر سی پی او حسن مشتاق سکھیرا نے واقعہ پر نوٹس لیتے ہوئے کانسٹیبل احتشام کو فوری معطل کلوز لائن، چارج شیٹ جاری کرنے کا حکم دیا ہے، ایس پی صدر انعم شہر کو معاملہ کی انکوائری […]
راولپنڈی (سہ پہر) روات کی نجی ہاوسنگ سوسائٹی میں بیرون ملک مقیم فیملی کے گھر ڈکیتی کی واردات کرنے والے گینگ کا سرغنہ ساتھی سمیت گرفتار، ڈاکؤوں نے روات کے علاقہ میں بیرون ملک مقیم فیملی کے گھر ڈکیتی کی واردات میں 20 لاکھ روپے، 3 لیپ ٹاپ ، 3 موبائل فون اور 4 گھڑیاں […]
ISLAMABAD, August 30, 2026 (Sapeher Times): In compliance with the directions of the Federal Government, conveyed through the Secretary, Ministry of Interior, the Capital Development Authority (CDA) has intensified enforcement of fire and life safety standards across Islamabad, making it clear that the protection of precious human lives remains its foremost priority. In a significant […]
اسلام آباد (سہ پہر) وفاقی حکومت کی ہدایات پر سی ڈی اے کا اسلام آباد میں فائر سیفٹی قوانین پر سخت ایکشن،8 عمارتیں سیل شہیدِ ملت سیکرٹریٹ، اسٹیٹ لائف بلڈنگ، ٹی ڈی اے پی بلڈنگ، بیورلے سینٹر ، این آئی سی بلڈنگ، کراؤن پلازہ, خدادا ہائٹس پلازہ اورانوائے کنٹیننٹل ہوٹل فائر سیفٹی عدم تعمیل پر […]
اسلام آباد، 30 اگست 2026 (سہ پہر): حکومت کی جانب سے سیکرٹری وزارتِ داخلہ کے ذریعے جاری کردہ فیصلے کی روشنی میں کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے اسلام آباد بھر میں فائر اور لائف سیفٹی کے حفاظتی معیارات پر عملدرآمد مزید مؤثر بناتے ہوئے واضح کیا ہے کہ قیمتی انسانی جانوں کا تحفظ […]