راولپنڈی (سہ پہر) کمانڈر آرٹلری سنٹر کی طرف سے اٹک پولیس کے افسران کو بہترین کارکردگی پر تعریفی ایوارڈز سے نوازا گیا۔ کمانڈر آرٹلری سنٹر کی طرف سے چیف سکیورٹی آفیسر اٹک انسپکٹر محمد نعیم، نائب چیف سکیورٹی آفیسر سب انسپکٹر شکیل احمد اور ایس ایچ او تھانہ سٹی اٹک سجاد حیدر کو فرائض کی […]
اسلام آباد (سہ پہر) پاکستان کے پہلے خلا باز ونگ کمانڈر محمد ذیشان علی کل صبح 5 بج کر 18 منٹ پر چینی خلائی مشن شین ژو 24 کے ذریعے خلا کی جانب روانہ ہوں گے۔ بطور پے لوڈ اسپیشلسٹ وہ تیانگونگ خلائی اسٹیشن پہنچنے والے پہلے غیر ملکی خلا باز ہوں گے۔ ذیشان علی […]
راولپنڈی (سہ پہر) ایس ایچ او تھانہ چکلالہ انسپکٹر طارق گوندل کی سربراہی میں پولیس ٹیم کی کارروائی، شراب کی بھٹی پر چھاپہ، 100 لیٹر شراب، 3 بوتل شراب،خالی بوتلوں سمیت پیکنگ کا دیگر سامان برآمد۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ چکلالہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شراب کی بھٹی پر چھاپہ مار کر 100 لیٹر […]