LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (سہ پہر) کمانڈر آرٹلری سنٹر کی طرف سے اٹک پولیس کے افسران کو بہترین کارکردگی پر تعریفی ایوارڈز سے نوازا گیا۔

راولپنڈی (سہ پہر) کمانڈر آرٹلری سنٹر کی طرف سے اٹک پولیس کے افسران کو بہترین کارکردگی پر تعریفی ایوارڈز سے نوازا گیا۔

کمانڈر آرٹلری سنٹر کی طرف سے چیف سکیورٹی آفیسر اٹک انسپکٹر محمد نعیم، نائب چیف سکیورٹی آفیسر سب انسپکٹر شکیل احمد اور ایس ایچ او تھانہ سٹی اٹک سجاد حیدر کو فرائض کی بہترین ادائیگی، پیشہ ورانہ مہارت اور نمایاں کارکردگی کے اعتراف میں تعریفی ایوارڈز سے نوازا گیا۔اس موقع پر افسران کی پیشہ ورانہ خدمات اور محنت کو سراہتے ہوئے ان کی حوصلہ افزائی کی گئی۔

X