اسلام آباد (سہ پہر):اسلام آباد ہائی کورٹ کے 5 ججز کے ٹرانسفر کے معاملے پر جوڈیشل کمیشن کا اہم اجلاس 28 اپریل کو طلب کر لیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں جسٹس محسن اختر کیانی، جسٹس خادم حسین سومرو، جسٹس ثمن رفعت امتیاز، جسٹس ارباب محمد طاہر اور جسٹس بابر ستار کے تبادلوں سے […]
اسلام آباد (سہ پہر):وزیراعظم شہباز شریف سے ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کی ملاقات ہوئی جس میں دو طرفہ امور اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ملاقات میں خطے کی موجودہ صورتحال اور امن کوششوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا […]
نیویارک (سہ پہر): اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر امیر سعید ایروانی نے کہا ہے کہ تہران کو ایسے اشارے ملے ہیں کہ امریکا اپنی ناکہ بندی ختم کرنے کے لیے تیار ہے۔ ایران کے سفیر امیر سعید ایروانی کا کہنا تھا کہ جیسے ہی یہ ہوتا ہے مذاکرات کے اگلے دور کا انعقاد اسلام […]
واشنگٹن (سہ پہر): امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ رات امریکی ریڈیو کو انٹرویو میں کہا کہ ایران مذاکرات کے لیے پاکستان آ رہا ہے، اگر وہ مذاکرات کی میز پر نہ آیا تو اسے سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، ایران کے لیے ایسی مشکلات پیدا ہو سکتی ہیں جو ماضی میں […]
کراچی (سہ پہر): پاکستان کو سعودی عرب کی جانب سے مزید ایک ارب ڈالر موصول ہو گئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے تصدیق کی ہے کہ سعودی عرب کی جانب سے 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ کی دوسری قسط ایک ارب ڈالر پاکستان کو موصول ہو گئے ہیں۔ اس سے قبل 2 ارب ڈالر کی […]
اسلام آباد (سہ پہر) اسرائیل کی بربریت کا نشانہ بننے والے تباہ حال غزہ کی تعمیر نو کے لیے 71.4 ارب ڈالر درکار ہوں گے۔ اقوم متحدہ اور یورپین یونین نے غزہ ریپڈ ڈیمیج اینڈ نیڈز اسسمنٹ رپورٹ جاری کردی جس میں 24 ماہ کے دوران غزہ میں اسرائیلی حملوں کے نقصانات کا جائزہ لیا […]
اسلام آباد (سہ پہر):مراد سعید کی سینیٹ کی خالی نشست پر ضمنی انتخاب کا معاملہ، الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخاب اگلی سماعت تک روک دیا ، اگلی سماعت 6 مئی کو ہوگی، درخواستگزار جلال خان کی جانب سے دائر کیس کی سماعت ہوئی جس میں ان کے وکیل پیش ہوئے۔ وکیل نے مؤقف اختیار کیا […]
اسلام آباد (سہ پہر): ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان (ڈریپ) نے ادویات کی آن لائن تشہیر اور غیرقانونی فروخت کے معاملے پر پی ٹی اے کو ویب سائٹس اور سوشل میڈیا پیجز بلاک کرنے کی درخواست کردی۔ ڈریپ نے ادویات فروخت کرنے والے متعدد آن لائن پلیٹ فارمز کی نشاندہی بھی کی۔ ڈریپ کا کہنا ہے […]
Islamabad (Sapeher Times) The arrival of high-level delegations from the US and Iran for the expected Islamabad talks, hosted by Pakistan, remains uncertain despite Pakistan’s completed preparations. Today, April 22, 2026, is an important day as the two-week ceasefire between the US and Iran, brokered by Pakistan, ends. At this time, the eyes of the […]
ISLAMABAD (Sapeher Times) 29 outlaws arrested; drugs and weapons recovered،،According to the details, the Police Aabpara , Ramna , Golra ,Tarnol, Industrial Area , Sabzi Mandi , Lohi Bher and Shahzad Town police station arrested nine accused involved in different criminal activities.Police also recovered 1,115 grams of hashish, 1,155 grams of Ice and three pistols […]