اسلام آباد (سہ پہر) تھانہ کورال میں نئے تعینات ایس ایچ او عامر حیات کی آمد پر خوشگوار ماحول دیکھنے میں آیا، جہاں نائٹ محرر قیصر عباس نے انہیں پھولوں کا گلدستہ پیش کیا اور خوش آمدید کہا۔ اس موقع پر سابقہ ایس ایچ او مہراللہ بھی موجود تھے جنہیں بعد ازاں تھانہ کھنہ میں […]
اسلام آباد (سہ پہر) پاکستان کی میزبانی میں اسلام آباد میں متوقع مذاکرات سے قبل امریکا اور ایران کے اعلیٰ سطح کے وفود کی آمد تاحال ابہام کا شکار ہے جب کہ پاکستان نے میزبانی کے لیے تیاری مکمل کرلی ہے, آج، 22 اپریل 2026، وہ اہم دن ہے جب امریکہ اور ایران کے درمیان […]
راولپنڈی (سہ پہر) ویسٹریج پولیس نے گھر سے زیورات کی چوری کا معمہ حل کرتے ہوئے چور بھانجے کو گرفتار کرلیا، 78 لاکھ سے زائد مالیت کے مسروقہ 17 تولہ طلائی زیورات برآمد، بھانجے کا ماموں کی طرف معمول کا آنا جانا تھا اور یہ بھی جانتا تھا کہ گھر میں زیورات کہاں رکھے ہیں […]
اسلام آباد (سہ پہر) پولیس کا جر ائم کے انسداد اور جرائم پیشہ عناصر کی گرفتاری کیلئے موثر کریک ڈاون جاری۔سنگین جرائم میں ملوث 20مجرم اشتہاریوں سمیت 29جرائم پیشہ عناصر گرفتار۔ ملزمان کے قبضہ سے منشیا ت اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد۔گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج۔مزید تفتیش جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف […]
اسلام آباد (سہ پہر) وفاقی دارلحکومت میں بڑے پیمانے پر سرچ آپریشنز جاری۔تین افغان شہریوں سمیت 39 مشکوک افراد اور18موٹر سائیکل مزید جانچ پڑتال کے لئے تھانہ جات منتقل۔تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کے خصوصی احکامات کی روشنی میں اسلام آباد پولیس کا وفاقی دارلحکومت میں جرائم […]
اسلام آباد (سہ پہر) آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کا اوپن ڈور پالیسی کے تحت “کھلی کچہری کا انعقاد ،کھلی کچہری میں شہریوںاور پولیس افسران کے مسائل سنے اور ان کے حل کے لئے موقع پر ہی ہدایات جاری کیں،شہریوں کے مسائل کا میرٹ پر اور فوری حل ہماری اولین ترجیح ہے […]
اسلام آباد (سہ پہر) امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں ایران کے خلاف جاری جنگ کے خلاف ایک غیر معمولی احتجاج دیکھنے میں آیا، جہاں درجنوں سابق فوجیوں اور ان کے اہل خانہ کو یو ایس کیپٹل پولیس نے حراست میں لے لیا۔ یہ مظاہرہ کینن ہاؤس آفس بلڈنگ میں کیا گیا۔ مظاہرین میں کئی سابق فوجی […]
اسلام آباد (سہ پہر) واہگہ با رڈر شام کی پریڈ میں حب الوطنی کے نعروں سے ہجوم کو جوش دلانے والے محمد شفیق طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے، وہ 2002 سے واہگہ بارڈر کی تقریب میں باقاعدگی سے شریک ہوتے رہے۔ اپنے بلند و بالا ترانے اور مخصوص انداز کے ساتھ، شفیق روزانہ […]