اسلام آباد (سہ پہر): وزیرِاعظم محمد شہباز شریف اپنا سہ ملکی دورہ سعودی عرب، قطر اور ترکیہ مکمل کرکے انطالیہ سے پاکستان روانہ ہو گئے۔ انطالیہ ایئرپورٹ پر ترکیہ کی وزارت خارجہ کے ڈائریکٹر جنرل سفیر تولگا برمیک، سفیر نیلوفر کیگسیز، ممبر ترکیہ پارلیمنٹ برہان قایاترک اور پاکستان کے ترکیہ میں سفیر ڈاکٹر یوسف جنید […]
پشاور (سہ پہر) ایف آئی اے نے امیگریشن کلیئرنس کے دوران کارروائی کرتے ہوئے 2 مسافروں کو آف لوڈ کر دیا۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے مطابق مسافروں کی شناخت حمزہ مختار اور محمد بدرالدین سکنہ سیالکوٹ کے نام سے ہوئی، جو فلائٹ نمبر FZ-376 کے ذریعے تنزانیہ جا رہے تھے۔ ابتدائی جانچ […]
تہران (سہ پہر): (آئی پی ایس) ایران کے پاسداران انقلاب نے امریکا پر ناکہ بندی کے نام پر بحری قزاقی کا الزام لگاتے ہوئے آبنائے ہرمز دوبارہ بند کر دی۔ ایران کے خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹرز کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ آبنائے ہرمز سے گزرنے کا نظام دوبارہ سخت فوجی کنٹرول میں آ […]