ایتھنز (سہ پہر) اسرائیلی وزیراعظم ایرانی ردعمل سے خوف زدہ ہو کر یونان فرار ہو گئے۔ فرار سے پہلے ایران پر مزید حملوں کی دھمکی بھی دی۔ دنیا بھر میں اسرائیلی سفارتخانے تاحکم ثانی بند، اسرائیل میں بھی ایمرجنسی نافذ ، ائرپورٹس بند کر دیں۔اسرائیلی وزیراعظم کے سر پر ایرانی ردعمل کا خوف سوار ہوگیا۔ […]