تہران (سہ پہر):ایران نے اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد سے تعلق رکھنے والے سائبر ٹیم کے سربراہ محمد امین شایستہ کو سزائے موت دے دی۔ ایرانی خبر رساں ایجنسی تسنیم کے مطابق محمدامین شایستہ کو 2023 کے آخر میں گرفتار کیا گیا تھا اور ان پر اسرائیل کے لیے سائبر جاسوسی کا الزام تھا۔ ایرانی عدلیہ […]
اسلام آباد (سہ پہر): وزیراعظم شہباز شریف نے ملک بھر میں بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں سے میٹر ریڈرز کا کردار ختم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس مقصد کے لیے نئی ڈیجیٹل ایپ ”اپنا میٹر، اپنی ریڈنگ“ جلد متعارف کرائی جائے گی، جس کے ذریعے صارفین خود اپنی بجلی کی […]
تہران (سہ پہر) مقبوضہ بیت المقدس، تہران : اسرائیلی فوج نے ایران کے مغربی، مشرقی اور وسطی علاقوں میں واقع کم از کم 6 ہوائی اڈوں پر فضائی حملے کر کے 15 طیارے تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے جبکہ ایرانی فوج نے صوبہ لورستان میں جدید اسرائیلی ڈرون مار گرایا۔ ایران نے صہیونی حملوں […]
لاہور (سہ پہر)(آئی پی ایس) لاہور ہائیکورٹ نے 9 مئی مقدمات میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانتوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہباز رضوی کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے 9 مئی کے واقعات سے متعلق درج 8 مقدمات میں بانی پاکستان تحریک انصاف کی ضمانت کی […]
تہران (سہ پہر) اسرائیلی فوج نے تہران کے قریب امریکی حملے کا نشانہ بننے والی فردو جوہری تنصیب پر نیا حملہ کیا ہے، صہیونی فوج نے ایران کے مغربی، مشرقی اور وسطی علاقوں میں واقع کم از کم 6 ہوائی اڈوں پر فضائی حملوں کا دعویٰ کیا ہے، ایرانی فوج نے صوبہ لورستان میں جدید […]
(ملک عمران خان اعوان) راولپنڈی (سہ پہر) راولپنڈی پولیس کی موثر کاروائی لیڈی ڈرگز ڈیلر گرفتار سی پی او سید خالد ہمدانی راولپنڈی سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر کروائی عمل میں لاتے ہوئے تھانہ پیر ودائی کے ایس ایچ او سید علی عباس کی دبنگ کروائی سوشل میڈیا پہ ایک ویڈیو […]
راولپنڈی (سہ پہر)(مظہر شاہ)ایس ایچ او تھانہ صدر واہ سید آفتاب شاہ کی ہمراہ پولیس ٹیم کاروائی، چوری اور نقب زنی کی وارداتوں میں ملوث 2 افراد گرفتار، زیر حراست افراد سے مسروقہ سامان کی فروخت سے حاصل ہونے والی رقم 21 ہزار 500 روپے اور مسروقہ موبائل فون برآمد۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر […]
راولپنڈی (سہ پہر) رتہ امرال پولیس کی کاروائی، ڈکیتی،موٹر سائیکل چوری کے مقدمات میں ملوث 5 رکنی گینگ گرفتار، زیر حراست گینگ سے مسروقہ و چھینے گئے 3 موٹر سائیکل برآمد۔ تفصیلات کے مطابق رتہ امرال پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ڈکیتی،موٹر سائیکل چوری کے مقدمات میں ملوث 5 رکنی گینگ کو گرفتار کر لیا، […]
راولپنڈی (سہ پہر)(مظہر شاہ)ایس پی پوٹھوہار طلحہ ولی کی زیر صدارت محرم الحرام کے حوالے سے ایس ڈی پی او سول لائنز آفس اور ایس ڈی پی او ٹیکسلا آفس میں میٹنگ کا انعقاد، میٹنگ میں ایس ڈی پی او سول لائنز، ایس ڈی پی او ٹیکسلا، سرکل ایس ایچ اوز،امام بارگاہوں کے متولی اور […]
کراچی (سہ پہر) کراچی شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی 72ویں سالگرہ کے موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ ویسٹ ٹاؤن منگھوپیر کے زیر اہتمام ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں پارٹی کے ضلعی عہدیداران، سٹی ایریاز اور یونین کونسلز کے نمائندوں، وارڈز سے تعلق رکھنے والے کارکنان، منتخب بلدیاتی نمائندوں، ذیلی تنظیموں، […]