اسلام آباد (سہ پہر) چیئرمین سی ڈی اے، چیف کمشنر، اسلام آباد اور ڈی جی سول ڈیفنس محمدعلی رندھاوا نے سی ڈی اے کی 160 الیکٹرک ایئر کنڈینشر بسوں میں روزانہ تقریبا 85 ہزارمسافروں کے سفر کرنے اور سی ڈی اے کی سہولیات پر بھرپور اعتماد کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ سی ڈی اے […]
سنگاپور (سہ پہر)(آئی پی ایس) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کا کہنا ہے کہ پہلگام واقعے کے بعد جنگ کے امکانات خطرناک حد تک بڑھ گئے۔ جنوبی ایشیا میں تنازعات کبھی بھی بے قابو ہوسکتے ہیں۔ سنگاپور میں شنگریلا ڈائیلاگ سے خطاب میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے […]
لاہور (سہ پہر): وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ والدین کی بے لوث محبت میری زندگی کا انمول اثاثہ ہے۔ والدین کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا کہ زندگی کی کڑی دھوپ میں والدین ٹھنڈی چھاؤں ہوتے ہیں، والدین کی اطاعت اللہ تعالیٰ کا […]
اسلام آباد (سہ پہر): ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے 33 سالہ نوجوان فیصل الیاس کے اندھے قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے مرکزی مجرم ارباب خلیل کو جرم ثابت ہونے پر سزائے موت سنا دی، جب کہ دو شریک ملزمان معظم اختر اور فاروق اعظم کو دو، دو سال قید کی […]
ترکی (سہ پہر) ترکیہ کو مطلوب خطرناک دہشت گرد پاکستان کی مدد سے گرفتار کرلیا گیا۔ ترک میڈیا کے مطابق داعش سے منسلک ابو یاسر الترکی کو پاک افغان بارڈر سے حراست میں لیا گیا، ابو یاسر کی گرفتاری میں پاکستانی سکیورٹی حکام نے مدد کی۔ رپورٹ کے مطابق ابو یاسر الترکی میوزک کنسرٹ پر […]
اسلام آباد (سہ پہر) فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشتگردی کے نیٹ ورکس کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ہے۔ کوئٹہ میں جرگہ سے خطاب کرتے ہوئے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا کہ بھارتی پراکسی وار اب چھپی نہیں بلکہ کھلی جارحیت میں تبدیل ہو چکی ہے، دشمن کی […]
روس (سہ پہر) یکم جون کو روسی فیڈریشن کی تحقیقاتی کمیٹی کے ترجمان پیٹرینکو نے بیان جاری کیا کہ بریانسک اور کورسک اوبلاست میں پیش آنے والے واقعات سے متعلق فوجداری مقدمات تحقیقاتی کمیٹی کے مرکزی دفتر کو منتقل کر دیے گئے ہیں۔ پیٹرینکو کے مطابق، 31 مئی رات 10 بجکر 50 منٹ پر بریانسک […]
اسلام آباد (سہ پہر)(ایڈیٹر انوسٹی گیشن)سی ڈی اے میں مسلسل ایسے فیصلے سامنے آ رہے ہیں جن کو دیکھ کر لگتا ہے کہ کوئی پوچھنے والا نہیں یا کس کا ڈر نہیں، سی ڈی اے نے غریب عوام کو جڑواں شہروں میں سفری سہولت فراہم کرنے والی میٹرو بس سروس کے کرایوں میں سو فیصد […]
تحریر: ریحان خان ریاض، ہفتہ، 31 مئی 2025 (سہ پہر): سعودی عرب اور قطر نے شام کے عوام سے اظہار یکجہتی کے طور پر شامی عرب جمہوریہ کے سرکاری ملازمین کے لیے آئندہ تین ماہ کے دوران مشترکہ مالی امداد فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ اقدام دونوں ممالک کی جانب سے شام کی […]