اسلام آباد (سہ پہر) سی بی اے یونین کے ساتھ مذاکرات کر کے فی الفورتمام مطالبات حل کیے جائیں۔ چوہدری محمد یٰسین اگرملازمین کے مسائل کو حل نہ کیا گیا تو عید کے بعدچیئرمین آفس میں احتجاجی جلسہ کریں گے۔ چوہدری محمد یٰسین سی ڈی اے مزدوریونین کی سپریم کونسل کے ہنگامی اجلاس سے قائد […]
تحریر: ریحان خان اوساکا، منگل، 3 جون 2025 (سہ پہر): سعودی عرب نے ایکسپو 2025 اوساکا کے موقع پر اپنے پویلین میں بین الاقوامی سطح کے ایک منفرد اور طویل المدتی کاروباری اقدام ‘ایکسپونور’ کا باضابطہ آغاز کر دیا ہے، جس کا مقصد دنیا بھر کے نوجوان کاروباری افراد، جدت پسندوں اور سرمایہ کاروں کو […]
By Rehan Khan OSAKA, Tuesday, June 3, 2025 (Sapeher Times): The Kingdom of Saudi Arabia unveiled its ambitious global entrepreneurship initiative, ‘Exponeur’ at the Saudi Pavilion during Expo 2025 Osaka. Designed to connect entrepreneurs, innovators, and investors across borders, the initiative aims to harness the international Expo platform to strengthen entrepreneurship ecosystems worldwide. Launched as […]
کراچی (سہ پہر)(آئی پی ایس) کراچی میں زلزلے کے جھٹکوں کے دوران ملیر جیل سے 216 قیدی دیواریں توڑ کر فرار ہوگئے۔ قیدیوں نے پولیس اہلکاروں سے اسلحہ چھین کر فائرنگ کی، فائرنگ کے دوران ایک قیدی ہلاک جبکہ 5 زخمی ہوگئے، 3 ایف سی کے اہلکار بھی زخمی ہوئے 80 قیدیوں کو مختلف علاقوں […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس) ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے قتل کا مقدمہ والدہ کی مدعیت میں درج کرلیا گیا جبکہ لاش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کردی گئی۔مقدمے کے مطابق مقتولہ ثنا یوسف کی والدہ فرزانہ یوسف نے بتایا کہ بوقت 5 بجے ایک نامعلوم شخص ہمارے گھر میں داخل ہوا […]
ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل اور ڈائریکٹر لینڈ کی آسامیاں ختم لینڈ کا شعبہ ڈپٹی کمشنر ریونیو کھ ماتحت کردیا گیا اسلام آباد (سہ پہر) کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے )نے زمین کے حصول، معاوضہ کی ادائیگی اور متاثرین کو بحالی فوائد کی فراہمی کے لیے ایک نیا فریم ورک جاری کر دیا ہے۔ یہ فریم […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس) ہائی کورٹ نے اسلام آباد میں دامنِ کوہ سے ریڑھی بانوں کو بے دخل کرنے سے روک دیا۔ مارگلہ پہاڑیوں کے پرفضا مقام دامن کوہ سے ریڑھی بانوں کی بے دخلی کے خلاف کیس کی سماعت اسلام آباد ہائ کورٹ میں ہوئی، جس میں عدالت نے دامن کوہ سے […]
راولپنڈی (سہ پہر)(آئی پی ایس) پاکستان کی مسلح افواج کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے کہا ہےکہ بھارت کے ساتھ حالیہ تنازع میں پاکستان نے اپنے وسائل پر انحصار کیا اور کہیں سے کوئی مدد نہیں حاصل کی گئی ۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں جنرل […]
راولپنڈی (سہ پہر)(آئی پی ایس) سکیورٹی فورسز کی جانب سے بلوچستان میں 2 آپریشنز کے دوران فتنۃ الہندوستان کے 7 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع کچھی کے علاقے مچھ میں فتنہ الہند کے […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس) ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس میں بڑی پیش رفت سامنے آ گئی، پولیس نے مبینہ ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق ملزم کو گزشتہ شب فیصل آباد سے گرفتار کیا گیا، جب کہ سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے اس کی شناخت اور گرفتاری […]