اسلام آباد (سہ پہر) وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس فراڈ میں ملوث گرفتاری کے قوانین میں تبدیلی کرا دی۔ذرائع کے مطابق گرفتاری سے قبل ایف بی آر سپیشل بورڈ سے منظوری لی جائے گی، پانچ کروڑ روپے سے زائد کا ٹیکس فراڈ کرنے پر کمپنی کے ایگزیکٹو کی گرفتاری ہو سکے گی۔ ریکارڈ میں ٹمپرنگ کرنے […]
تہران (سہ پہر) ایران کے صدر مسعود پزیشکیان نے پارلیمنٹ میں اپنے خطاب میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف شدید احتجاج کیا اور حمایت پر برادر مسلم ملک پاکستان کا شکریہ بھی ادا کیا۔ایرانی سفارت خانے کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری کی گئی ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ارکان اپرلیمنٹ پاکستان […]
اسلام آباد (سہ پہر) ضلعی انتظامیہ اسلام آباد/کارکردگی اجلاس ہفتے کے پہلے روز ڈی سی اسلام آباد کی زیر صدارت اہم اجلاس اجلاس میں تمام اے سیز، مجسٹریٹس اور دیگر افسران کی کارکردگی کا جائزہ اجلاس میں پرائس کنٹرول اور تجاوزات کے خلاف کاروائیوں کا جائزہ اجلاس میں غیر قانونی شیشہ کیفوں کے خلاف بھی […]
ISLAMABAD Pakistan: – Hemani, a globally trusted name in natural health and wellness, proudly unveils its latest TVC featuring Pakistan’s cricketing icon and national hero, Wasim Akram, as the face of its new premium herbal wellness line, Dr. Herbalist by Hemani. Hemani’s new brand and its campaign with Wasim Akram marks a significant milestone in […]
راولپنڈی (سہ پہر) سیکرٹری ہاؤسنگ اینڈ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ نور الامین مینگل کا پی ایچ اے راولپنڈی آفس کا دورہ ڈی جی پی ایچ اے احمد حسن رانجھا سے نورالامین مینگل کی ملاقات،راولپنڈی شہر کی بیوٹیفیکیشن بارے تبادلہ خیال، سیکرٹری ہاؤسنگ اینڈ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کا “رین ہارویسٹنگ” کے عمل کو مزید موثر بنانے […]
تہران (سہ پہر): ایران نے دوٹوک کہا ہے کہ اسرائیلی حملے امریکی مدد کے بغیر ممکن نہیں تھے، اسرائیل نے ہماری ایٹمی تنصیبات پر حملہ کر کے تمام ریڈ لائنز عبور کیں، پرامن جوہری پروگرام ہمارا حق ہے۔ پریس بریفنگ میں ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا تھا کہ دنیا اسرائیلی جارحیت کا نوٹس […]
یروشلم (سہ پہر) اسرائیلی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ گزشتہ روز روسی صدرپیوٹن نے ایران کے کہنے پرامریکی صدر ٹرمپ سے رابطہ کیا۔ صہیونی میڈیا کے مطابق پیوٹن نے خامنہ ای کو امریکا سے مذاکرات تیز کرنے کا مشورہ دیا، روسی صدد نے امریکی ہم منصب سے گفتگوکے بعد خامنہ ای کو خبردار کیا […]
اسلام آباد (سہ پہر) اسٹیٹ بینک نئی مالیاتی پالیسی کا اعلان کل کرے گا۔ شرح سود گیارہ فیصد تک برقرار رکھنے کی توقع ہے۔ دسمبر تک مہنگائی میں اضافہ کی اوسط شرح آٹھ فیصد تک پہنچنے کا خدشہ ہے۔ مرکزی بینک کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کی زیر صدارت […]