اسلام آباد (سہ پہر) سینیٹ نے قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کی انکم ٹیکس آرڈیننس میں ترمیم کے بل کی سفارشات کو منظور کرلیا جبکہ چیئرمین نے مالیاتی بل کو قائمہ کمیٹی کے حوالے کردیا۔ چئیرمین یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس ہوا جس میں آغاز پر سابق سینیٹر عباس آفریدی کی وفات […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس )مالی سال 26-2025 کے بجٹ میں سپریم کورٹ کے اخراجات کے لیے 6 ارب 64 کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں، عدالت عظمی کے ملازمین کی تنخواہوں اور الاونسز پر 3 ارب 26 کروڑ روپے سے زائد خرچ کیے جائیں گے۔ آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کرتے ہوئے […]
اسلام آباد (سہ پہر) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی اور پارلیمانی رہنماں نے وفاقی بجٹ 2025-26 کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہوئے اسے اشرافیہ نواز، عوام دشمن اور معیشت شکن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بجٹ غریب سے روٹی چھیننے اور امیر کو مزید نوازنے کی دستاویز ہے۔ قومی اسمبلی میں اپوزیشن […]
اسلام آباد (سہ پہر) حکومت نے درآمدی سگریٹ اور اس جیسی مصنوعات پر ٹیکس بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹیکس کا حساب پیکٹ کی قیمت کے کم از کم 130% کی بنیاد پر کیا جائے گا جس میں کسٹم ڈیوٹی اور فیڈرل ایکسائزڈیوٹی شامل ہے
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس) وزیر اعظم محمد شہباز شریف کل متحدہ عرب امارات کا سرکاری دورہ کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق یہ دورہ پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان گہرے، برادرانہ تعلقات کا عکاس ہے، جو باہمی اعتماد، مشترکہ اقدار اور مختلف شعبوں میں قریبی تعاون پر مبنی ہیں۔ وزیر […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس) ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کی ایم پی او کے تحت گرفتاری کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔ درخواست ان کی بہن نادیہ بلوچ کی جانب سے دائر کی گئی، جس میں بلوچستان ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل کی گئی ہے۔ درخواست گزار کے مطابق […]
مکہ مکرمہ، منگل، 10 جون 2025 (سہ پہر): ادارہ امورِ مسجدالحرام والمسجد النبوی نے رواں حج 1446 ہجری کے دوران مکہ مکرمہ میں “آگاہی و غنیمت” نامی ایک نئی قرآنی نمائش کا پہلی بار آغاز کیا ہے۔ یہ نمائش حرم شریف کی تیسری سعودی توسیع میں منعقد کی گئی ہے، جس میں القیامۃ فضلہ شیخ […]
MAKKAH AL MUKARRAMAH, Tuesday, June 10, 2025 (Sapeher Times): The Presidency of Religious Affairs of the Grand Mosque and the Prophet’s Mosque has inaugurated a pioneering exhibition for promoting the message and guidance of the Holy Quran to a global audience in a landmark initiative during the Hajj season. Titled “Awareness and Enrichment,” the exhibition […]
اسلام آباد، منگل، 10 جون 2025 (سہ پہر): مسلم ورلڈ لیگ (ایم ڈبلیو ایل) کے علاقائی ڈائریکٹر سعد بن مسعود الحارثی نے عید الاضحیٰ کے موقع پر اسلام آباد، راولپنڈی، چکری، حویلیاں اور مظفرآباد کے مستحق خاندانوں میں تقریباً 600 قربانی کے جانوروں کا گوشت تقسیم کیا۔ الحارثی کا کہنا تھا کہ پاکستان میں MWL […]
ISLAMABAD, Tuesday, June 10, 2025 (Sapeher Times): Regional Director of the Muslim World League (MWL) in Pakistan, Saad bin Masud Al Harthi has spearheaded the distribution of meat of nearly 600 sacrificial sheep to underprivileged families across Islamabad, Rawalpindi, Chakri, Havelian, and Muzaffarabad in a significant gesture of Eid-ul-Azha. Al Harthi underscored that all MWL […]