ازدفترافسرتعلقات عامہ اسلام آباد پولیس ******* ایس ایس پی سکیورٹی محمد سرفراز ورک کی زیر صدارت سکیورٹی کے حوالے سے اہم اجلاس ۔ ہائی سکیورٹی زون میں واقع تمام ناکہ جات پر چیکنگ کے عمل کو مزید موثر بنایا جائے گا،سکیورٹی ڈویژن میں تعینات افسران نفری اوردیگر وسائل کا آ ڈٹ کر کے تحریر ی […]
اسلام آباد: (پ ر: مورخہ 11 مارچ، 2025) چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت بلیو ایریا میں فوڈ اسٹریٹ کے قیام اور دیگر منصوبوں کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ممبر پلاننگ، ممبر انجینئرنگ، ممبر فنانس، ڈی جی انوائرمنٹ، ڈی جی بلڈنگ کنٹرول سمیت سی ڈی اے […]
غزہ (سہ پہر) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ کے یرغمالیوں کے حوالے سے خصوصی ایلچی ایڈم بوہلر کا کہنا ہے کہ امریکا اور حماس کی ملاقات بہت مددگار رہی۔مغربی زرائع ابلاغ کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایلچی ایڈم بوہلر کا کہنا ہے کہ غزہ میں قیدیوں کی رہائی کے لیے حماس کے ساتھ […]
راولپنڈی (سہ پہر) ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، دریاں اور ڈیموں میں پانی کی تازہ ترین صورتحال کے مطابق تربیلا ڈیم کا آج رات تک ڈیڈ لیول تک پہنچنے کا امکان ہے، پانی کا ذخیرہ 26 ہزار ایکڑ فٹ رہ گیا۔ارسا ذرائع کے مطابق ملک میں بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے سے […]
اسلام آباد (سہ پہر) پاکستان تحریک انصاف اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے درمیان رابطہ ہوا ہے جس میں دونوں جماعتوں کے قائدین کی ملاقات طے پا گئی ہے۔رپورٹ کے مطاابق پاکستان تحریک انصاف نے جے یو آئی سے رابطہ کیا اور قائدین کی ملاقات کے حوالے سے گفتگو کی۔ زرائع نے کہا کہ پی […]
اسلام آباد (سہ پہر) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے انٹرا پارٹی انتخابات کے انعقاد کے لیے پارٹی کا الیکشن بورڈ تشکیل دے دیا۔فوزیہ حبیب کو الیکشن بورڈ کی کنوینئر مقرر کیا گیا ہے جبکہ عامر فدا پراچہ اور سید سبط الحیدر بخاری کو بورڈ کے رکن نامزد کیا گیا ہے۔چیئرمین بلاول […]
ممبئی (سہ پہر) 13 فروری کو بھارت کے وزیر اعظم نے امریکہ کا دورہ کیا، صدر ڈونلڈ ٹرمپ مودی ملاقات کے بعد دونوں لیڈروں نے مشترکہ پریس کانفرنس بھی کی جس پر اب تک بھارت اور پاکستا ن میں تجزیے جاری ہیں ۔صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انتخابات سے پہلے اپنی پالیسی کے جو نکات امریکی […]
اسلام آباد (سہ پہر):پارلیمانی سال مکمل ہونے پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس شروع ہوگیا، جس سے صدر مملکت آصف علی زرداری خطاب کررہے ہیں، صدر کا خطاب شروع ہوتے ہی اپوزیشن کی جانب سے شدید احتجاج کیا جارہا ہے جس کے باعث ایوان مچھلی منڈی کا منظر پیش کر رہا ہے۔ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس […]
اسلام آباد (سہ پہر) کابینہ سیکرٹریٹ، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے تحت ہائی پاورڈ سلیکشن بورڈ (ایچ پی ایس بی) کا اجلاس آج نائب وزیرِاعظم محمد اسحاق ڈار کی صدارت میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں مختلف گروپس کے بی ایس-21 افسران کی بی ایس-22 میں ترقی کے معاملات کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں سیکرٹریٹ گروپ، پاکستان […]
اسلام آباد (سہ پہر) چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سےاسلام آباد، راولپنڈی، بہاولپور اور سرگودھا کی بار ایسوسی ایشنز کے نمائندوںنے ملاقات کی۔ سپریم کورٹ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا کہ انصاف کی فراہمی بار اور بینچ کے تعاون کے بغیر ممکن نہیں، بار کونسلز کو قانون و […]