پشاور (سہ پہر)(آئی پی ایس )طورخم سرحد پر پاکستان اور افغان فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے، جس میں بھاری ہتھیاروں کا استعمال کیا گیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق، فائرنگ کے نتیجے میں ایک مقامی شہری زخمی ہوگیا، جبکہ بھگدڑ کے دوران ایک ٹرک ڈرائیور کو دل کا دورہ پڑا، جو جانبر نہ […]
راولپنڈی (سہ پہر)(آئی پی ایس ) اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کا طبی معائنہ مکمل ہوگیا،پمز اسپتال کی 4 رکنی ٹیم اڈیالہ جیل میں طبی معائنے کے بعد واپس پہنچ گئی۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کے طبی معائنے کے لیے جانے والی 4 رکنی ٹیم میں […]
قلات (سہ پہر) بلوچستان کے ضلع قلات کی مین شاہراہ پر سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر حملہ ہوا ہے، حملے میں ایک اہلکار شہید چار زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق دھماکے میں ونگ کمانڈر محفوظ رہے، جبکہ حملے میں نائیک عطا اللہ شہید، سپاہی وکیل ودیگر زخمی ہوئے،دھماکہ مغل زئی کے علاقے میں ہوا۔حملے […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس )وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے ملاقات کی۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے شاہ چارلس سوم کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا، وزیراعظم نے شاہ چارلس سوم کو پاکستان کا دورے کی دعوت کا اعادہ کیا۔وزیراعظم نے دونوں ممالک کے درمیان […]
اسلام آباد (سہ پہر) ملکی برآمدات کو بڑا دھچکا، جنوری کی نسبت 17.35 فیصد کی بڑی کمی ریکارڈ، فروری میں سالانہ بنیادوں پر بھی برآمدات میں 5.57فیصد کمی ہوگئی۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق فروری میں مجموعی برآمدات کا حجم 2 ارب 43 کروڑ 90 لاکھ ڈالر رہا،جنوری میں ملکی مجموعی برآمدات 2 ارب […]
(اصغر علی مبارک) اسلام آباد (سہ پہر) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرنے کہا ہے کہ دہشت گردی کےپیچھےایک منظم غیر قانونی اسپیکٹرم ہے، دہشتگردی کی پشت پناہی کچھ مخصوص عناصر کرتے ہیں۔جب بھی ریاست دہشتگردوں پرہاتھ ڈالتی ہےتو آپ کو ان کے جھوٹے بیانیوں کی آواز سنائی دیتی ہے۔ بہاولپور میں طلبہ سےبات چیت […]
اسلام اباد (سہ پہر)(ثاقب خان کھٹڑ)سپیشل پرائس کنٹرول مجسٹریٹ فتح جنگ چوہدری شفقت محمود کا گرانفروشوں کے خلاف زبردست ایکشن،مہنگے داموں سبزی فروٹ بیف چکن فروخت کرنے والوں کو مجموعی طور پر پونے دو لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا گیا ناجائز منافع خوروں سے کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی چوہدری شفقت محمود کا تاجروں […]
(ملک عمران خان اعوان) اسلام آباد (سہ پہر) آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی ڈی آئی جی آپریشنز محمد جواد طارق، ایس ایس پی آپریشنز محمد شعیب خان، ایس پی “او سی یو” اور دیگر افسران کے ساتھ اہم میٹنگ۔ آئی جی اسلام آباد نے افسران سے سنگین نوعیت کے کیسز سے […]
راولپنڈی (سہ پہر) ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی ریجن بابر سرفراز الپانے محکمانہ بورڈ کی سفارشات پر راولپنڈی ریجن کے14اے ایس آئیز کے سب انسپکٹر کے عہدہ پراور06ہیڈکانسٹیبلان کے اے ایس آئی کے عہدہ پر ترقی کے احکامات جاری کر دیئے۔ اہلکاروں کی ترقی کے لیے خصوصی طور پر محکمانہ بورڈ تشکیل دیا گیا تھابورڈ کی […]
لاہور (سہ پہر) خاتون کی پاؤں پر بجلی کے تار لگی لاش برآمد (خاتون کو کرنٹ لگا کر قتل کیا گیا، پولیس) لاہور میں گھر سے خاتون کے پاؤں میں بجلی کے تار لگی ہوئی لاش برآمد ہوئی۔ پولیس کے مطابق ہربنس پورہ کے علاقے کے ایک گھر میں 65 سالہ شکیلہ فضیلت مردہ پائی […]