اسلام آباد (سہ پہر) نو منتخب وزرائے مملکت اور مشیروں کو قلمدان دینے کے معاملے پر وزیراعظم شہباز شریف نے مشاورت مکمل کرلی۔ کل نو منتخب وزرا کو قلمدان ملنے کا امکان ہے، مشیر وزیراعظم محمد علی کو نجکاری، وفاقی وزیر علی پرویز ملک کو پیٹرولیم کی وزارت ملنے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا […]
واشنگٹن (سہ پہر)(شاہ خالد) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا میں احتجاج کی اجازت دینے والے تعلیمی اداروں کے فنڈز بند کرنے کا اعلان کرتے ہوئے مظاہروں پر طلباء کو ملک بدر کرنے کا عہد کیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا میں احتجاج کی اجازت دینے والے کالج، اسکولوں یا یونیورسٹیوں […]
پشاور (سہ پہر) سکیورٹی فورسز نے بنوں کینٹ پر فتنہ الخوارج کا دہشت گردی کا حملہ ناکام بناتے ہوئے 6 خوارج کو جہنم واصل کر دیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق آج افطار کے بعد دہشت گردوں نے بنوں کینٹ میں داخل ہونے کی ناکام کوشش کی، دہشت گردوں نے بارود سے لدی 2 گاڑیاں بنوں […]