راولپنڈی راولپنڈی پولیس کی موثر پولیسنگ، بائیکیا رائڈر کو قتل کرنے والے مجرم کو معزز عدالت نے موت کی سزا سنا دی،مجرم کو قتل کے جرم میں موت کی سزا اور 5 لاکھ روپے ہرجانہ، ڈکیتی کے جرم میں 7سال قید اور 50ہزارروپے جرمانہ جبکہ زیر دفعہ 411 ت پ کے جرم میں 3سال قید […]
راولپنڈی: احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو آئندہ سماعت پر گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت […]
لاہور(آئی پی ایس) جیل سے عدالت منتقل کرنے والی گاڑی تبدیل کرنے پر سابق وفاقی وزیر شاہ محمود قریشی پولیس افسران پر برہم ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق انسپکٹر شیخ حماد نے سابق وفاقی وزیر کو جیل سے لانے والا ڈبل کیبن ڈالا تبدیل کر دیا جس پر شاہ محمود قریشی نے سنگل کیبن ڈالے میں […]
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل ڈاکٹر حسان طارق نے راولپنڈی ریسٹورینٹس کیٹررز سویٹس اینڈ بیکرز ایسوسی ایشن کے زیر قیادت آنے والے تاجروں کے وفد کی جانب سے میچز کے دوران قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائے جانے پر فوڈ اسٹریٹ کو کھولنے کے احکامات جاری کردئیے۔ گزشتہ روز […]
اسلام آباد (آئی پی ایس )انسداد دہشتگردی عدالت نے وکیل کی درخواست پر اڈیالہ جیل کے باہر سے گرفتار کیے گئے پی ٹی آئی رہنماں کو پیش کرنے کا حکم جاری کردیا۔اڈیالہ جیل کے باہر سے گرفتار کیے گئے پی ٹی آئی رہنماں عمر ایوب، راجہ بشارت، ماجد دانیال، احمد چٹھہ اور ملک عظیم کے […]
راولپنڈی(آئی پی ایس ) 9 مئی کو جی ایچ کیو حملہ کیس میں بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور دیگر پر عائد فرد جرم میں الزامات کی تفصیلات سامنے آگئیں۔جمعرات کو انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے اڈیالہ جیل میں 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت کی۔وکلا […]
اسلام آباد(آئی پی ایس ) وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری نے کہا ہے کہ پاکستان روس تعلقات پر مغرب کو ناراض نہیں ہونا چاہیے۔سردار اویس احمد خان لغاری نے روسی میڈیا کو انٹرویو میں کہا کہ ہم پاک روس تعلقات سے دونوں ممالک کے عوام کو فائدہ پہنچانا چاہتے ہیں، پاک روس […]
اسلام آباد(آئی پی ایس )چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سے خیبرپختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے زرداری ہاس میں ملاقات کی اور انہیں پشاور میں ہونے والی آل پارٹیز کانفرنس سے متعلق بریفنگ دی۔ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ملاقات میں چیئرمین پیپلزپارٹی کو بتایا کہ آل پارٹیز کانفرنس میں خیبرپختونخوا کی […]
Karachi(Report pirbux Noonari)Karachi A shocking revelation has emerged involving water theft in Karachi, where main water lines are being illegally tapped under the guise of “sub-soil water.” A notorious water mafia, led by Shakil Mehr and Ajmal Khan, reportedly operates a well-organized network to steal water and sell it to factories in areas like SITE […]