کوہاٹ(آئی پی ایس )کرم میں منعقدہ گرینڈ جرگہ نے غیرمعینہ مدت تک جنگ بندی کا فیصلہ کرلیا، یہ بھی طے کیا کہ جرگہ کے حتمی فیصلے تک مورچے خالی رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی ہدایات پر کرم میں پائیدار امن کے لیے گرینڈ جرگہ منعقد ہوا۔ کمشنر […]
لاہور(آئی پی ایس )مسلم لیگ ن کا آفس جلانے سمیت پانچ جلاو گھیراو کے مقدمات میں پیش رفت سامنے آئی ہے۔ انسداد دہشت گردی عدالت نے جلاو گھیراو مقدمات میں شاہ محمود قریشی، ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت دیگر پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کر دی۔عدالت 13 دسمبر کو ملزمان پر فرد جرم […]
پشاور(آئی پی ایس )صوبائی اسمبلی نے ‘خیبر پختونخوا یونیورسٹیز ترمیمی بل 2024’ منظور کرلیا۔کے پی کی وزیر برائے اعلی تعلیم مینا خان نے ‘خیبر پختونخوا یونیورسٹیز ترمیمی بل 2024’ پیش کیا جسے ایوان نے منظور کرلیا۔ترمیمی بل کے مطابق وزیراعلی تمام پبلک سیکٹرز یونیورسٹیوں کے چانسلر ہوں گے، وائس چانسلرز کی تقرری کا اختیار بھی […]
اسلام آباد (آئی پی ایس )جمعیت علمائے اسلام (ف)کی جانب سے دینی مدارس سے متعلق بل منظور نہ کیے جانے کی صورت میں احتجاج کیلئے اسلام آباد کا رخ کرنے کی دھمکی سامنے آنے کے بعد وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے سربراہ جے یو آئی(ف)مولانا فضل الرحمن سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور انہیں […]
بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ کا ہفتے کے روز سے آغاز ہورہا ہے۔ 25 دسمبر تک ہونے والے اس ٹورنامنٹ کے تمام میچز راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔ پانچ ٹیموں کے درمیان دلچسپ مقابلوں کے ساتھ ساتھ یہ ٹورنامنٹ 2025 اور 2026میں ہونے والے وائٹ بال میگا ایونٹس کے لیے پاکستان کی […]
The Bahria Town Champions T20 Cup, scheduled from December 7 to 25 at Rawalpindi Stadium, is set to not only crown a champion among five competitive teams but also serve as a critical platform for Pakistan’s preparations for the upcoming white-ball mega-events in 2025 and 2026, including the ICC Champions Trophy and the ICC T20 […]
ملکی ترقی اور سیاسی اتحاد دہشت گردی کے خاتمے سے مشروط ہیں۔‘وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان دہشتگردی کی وجہ سے بھاری قیمت ادا کر رہا ہے، دہشت گردی کے ناسور کے خاتمے کے لیے ہمارا عزم پختہ ہے۔ پاکستانی نیوی وار کالج لاہور ساتویں میری ٹائم سیکیورٹی ورکشاپ کے شرکا سے خطاب […]
سی ڈی اے مزدور یونین نے ہمیشہ ادارے سے انتقام کی سیاست کو دفن کر کے پیارومحبت کو رواج دیا۔ چوہدری محمد یٰسین ہمارے مخالفین اپنی روزی روٹی کے چکر میں ملازمین کے مستقبل سے کھیل رہے ہیں۔ اورنگزیب خان تمام ملازمین سی ڈی اے مزدوریونین کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہیں۔ […]