اسلام آباد: خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کی معاونت سے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوا ہے، جس سے معیشت میں استحکام آگیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر دو سال پانچ مہینے بعد 12 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے ہیں۔ نومبر تک اسٹیٹ بینک کے ذخائر 12.04 ارب ڈالر […]
لاہور(آئی پی ایس ) ہائیکورٹ میں25ججز کی آسامیوں کیلئے 47نام جوڈیشل کمیشن کو ارسال کردئیے گئے ہیں۔لاہور ہائیکورٹ کے 25ججز کی تقرری کیلئے43 وکلا اور 4 سیشن ججز کے نام شامل ہیں،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے21 نام تجویز کیے جسٹس منصور علی شاہ نے 3سیشن ججز اور 8وکلا کے نام تجویز کیے۔اعظم نذیر […]
اسلام آباد (آئی پی ایس )جڑواں شہروں راولپنڈی ، اسلام آباد سمیت لاہورکے تمام نجی و سرکاری تعلیمی اداروں میں کل چھٹی کا اعلان کیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ راولپنڈی کے تمام نجی اور سرکاری تعلیمی ادارے کل بند رہیں گے، پنجاب حکومت کی […]
رحیم یار خان : پنجاب پولیس نے رحیم یارخان میں کچہ کے ڈاکووں کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے ہندو شہری سمیت دومغوی بازیاب کرا لئے،دو اغوا کاروں کوبھی گرفتارکرلیا گیا۔ پولیس نےرحیم یار خان کچہ کے علاقے میں بیکری مالک عثمان مقبول اورہندؤ شہری بادشاہ جی کوبحفاظت بازیاب کرایا۔ڈاکوؤں نے مغوی شہریوں کوہاتھ پاؤں باندھ […]
پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ دہشتگردی کو کنٹرول کرلیں گے۔ امن وامان وفاقی حکومت کی ذمہ داری ہے، تاہم ہماری حکومت بھی امن وامان بہتر بنانے کے لیے اقدامات کر رہی ہے۔ ہماری حکومت کی کارکردگی اچھی ہے، آئی ایم ایف نے بھی خیبر پختونخوا حکومت کی تعریف کی […]
دمشق: اسرائیل کی جانب سے شام کے فوجی ٹھکانوں اور ہتھیاروں کے ذخائر پر حملے جاری ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بشار الاسد اور ان کی حمایت یافتہ فوج کے فرار ہونے کے بعد اسرائیل مسلسل شامی فوج کے اسلحے کے ذخائر اور فوجی سازوسامان کو تباہ کر رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اسرائیل […]
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما صدیق الفاروق انتقال کر گئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق صدیق الفاروق گردوں کے عارضہ میں مبتلا تھے، مرحوم کے نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ صدیق الفاروق سابق وزیراعظم نواز شریف کے پریس سیکرٹری، ہاؤس بلڈنگ فنانس کارپوریشن و متروکہ وقف املاک بورڈ کے […]
رحیم یارخان پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر مرکزی رہنماء وسابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی سینیٹرچوہدری محمد جعفراقبال کی سینئرمسلم لیگی رہنماؤں کے ہمراہ صدرڈسٹرکٹ پریس کلب قیصرغفورچوہدری کی رہائش گاہ آمد، ان کے والد سابق کونسلرچوہدری عبدالغفورکی وفات پراظہارتعزیت کیااورمرحوم کی مغفرت کے لیے دعاکی اور ان کے خاندان کے ساتھ گہرے دکھ اورہمدردی […]
By Rehan Khan Minister for National Food Security and Research, Rana Tanveer Hussain on Friday lauded the Kingdom of Saudi Arabia for its unwavering humanitarian efforts and contributions to Pakistan at an event marked the distribution of food baskets to underprivileged communities in remote areas of the country. Addressing the launch of latest food security […]