لاہور (سہ پہر)(آئی پی ایس )گورنر پنجاب سردار سلیم حیدرخان نے کہا ہے کہ احتجاج اور لڑائی جھگڑے سے مسئلے حل نہیں ہوتے، پیپلزپارٹی کو بہت نقصان ہوا اب ن لیگ کی باری ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنرپنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا کہ دو تاریخ کو ہونے والے مذاکرات کو خوش […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس )پاکستان تحریک انصاف نے مشاورت کے بعد 2 مطالبات حکومت کے سامنے رکھنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق تحریک انصا کے رہنما ئو ں نے جوڈیشل کمیشن بنانے اور قیدیوں کی رہائی کے مطالبے پر مشاورت کی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف تحریری طور پر […]
فلوریڈا (سہ پہر) ایلون مسک کا اسپیس ایکس سال 2024 کا اپنا آخری مشن خلا میں بھیجنے کی تیاری کر رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 21 فالکن 9 راکٹ اسٹار لنک براڈ بینڈ انٹرنیٹ سیٹلائٹس لو کے کر 31 دسمبر کو فلوریڈا میں ناسا کے کینیڈی اسپیس سینٹر کے لانچ کمپلیکس 39A سے صبح 12:34 […]
اسلام آباد (سہ پہر) حکومت پاکستان نے ایران میں مختلف جرائم میں ملوث 10 ہزار سے زائد پاکستانی شہریوں کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا عمل شروع کردیا ہے۔ وزارت داخلہ کے ذرائع نے بتایا ہے کہ ایران میں مختلف جرائم میں ملوث 10 ہزار 50 پاکستانیوں کے پاسپورٹ بلاک کردیے گئے، ان پاکستان شہریوں پر […]
اسلام آباد (سہ پہر)یونان کشتی حادثہ کیس میں ڈی جی ایف آئی اے نے ملوث افسران کو ذاتی سے حیثیت میں طلب کر لیا، زرائع کے مطابق ایف آئی اے کے ملوث 38 افسران و اہلکاروں کو ڈی جی ایف آئی اے کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ۔ تمام افسران و اہلکاروں […]
راولپنڈی (سہ پہر): توشہ خانہ ٹو کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کو بطور وزیراعظم ملنے والے 108 تحائف کی فہرست عدالت میں پیش کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں کی۔ بانی پی ٹی آئی عمران […]
(Asghar Ali Mubarak) ISLAMABAD (Sapeher Times) Prime Minister Shehbaz Sharif is committed to the development of the country and nation on the foundation day of the Muslim League under the vision of the founders of Pakistan, Congratulating the Prime Minister on the foundation day of the Muslim League, he said that history is a witness […]
(اصغر علی مبارک) اسلام آباد (سہ پہر) وزیراعظم شہباز شریف مسلم لیگ کے یوم تاسیس پربانیان پاکستان کے وژن کے تحت ملک و قوم کی ترقی کے لیے پرعزم ہیں وزیراعظم نے مسلم لیگ کے یوم تاسیس پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ تاریخ گواہ ہے کہ پاکستان کو بچانے کے لیے مسلم لیگ […]
(اصغر علی مبارک) لاہور (اردو ٹائمز) دفاعی چیمپئن واپڈا نے واپڈا اسپورٹس کمپلیکس لاہور میں ایک سنسنی خیز مقابلے میں پاکستان آرمی کی مضبوط ٹیم کو 38-33 پوائنٹس سے شکست دے کر ایک بار پھر قومی خواتین باسکٹ بال چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ پانچ روزہ چیمپئن شپ میں آٹھ ٹیموں نے […]
(Asghar Ali Mubarak)… Lahore (Sapeher Times) The Defending champion Wapda secured the National Women’s Basketball Championship title once again, defeating a strong Pakistan Army team by 38-33 points in a thrilling encounter at the Wapda Sports Complex, Lahore on Monday. Eight teams participated in the five-day championship, including Pakistan Wapda, Army, Lahore ,Karachi, Faisalabad, Islamabad, […]