اسلام آباد (سہ پہر) پولیس خدمت، تحفظ اور عوامی اعتماد کی پہچان ہے، آئی جی سید علی ناصررضوی آئی جی اسلام آبادنے فرائض منصبی کی ادائیگی میں غیر معمولی پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کرنے والے پولیس افسران میں تعریفی اسناد تقسیم کیے اور ان کی حوصلہ افزائی کی تفصیلات کے مطابق سنٹرل پولیس آفس […]
راولپنڈی (سہ پہر) پیرودھائی پولیس کی کاروائی چھ روز قبل سابقہ رنجش پر ساتھیوں کے امراض تشدد کر کے شہری کو زخمی کرنے والا شخص گرفتار کر لیا گیا زیر راست شخص کو پیر ودھائی پولیس نے ہیومن انٹیلیجنس سمیت تمام ذرائع بروئے کار لاتے ہوئے گرفتار کیا ،عبادت گاہوں کی مؤثر سیکیورٹی کے حوالے […]
اسلام آباد (سہ پہر) دہشت گردی ایک قومی مسئلہ ہے اس کے تانے بانے داخلی سیاست اور خارجہ پالیسی سے جوڑ کر دیکھے جاسکتے ہیں پاکستان میں بر سر اقتدار آنے والی حکومتیں شمال مغرب میں موجود خطرات کا ادراک کرنے میں کامیاب نہیں ہوئیں قیام پاکستان کے فورا بعد شمال مغرب سرحد پر توجہ […]
اسلام آباد (سہ پہر) ایران، اسرائیل اور امریکا کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث پاکستان سے مشرق وسطیٰ جانے والی مختلف ائیرلائنز کی 100 پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں’ اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر بھی 18اور لاہور ائیرپورٹ پر مجموعی طور پر 22 بین الاقوامی پروازیں منسوخ ہوئیں’ ذرائع کا کہنا ہے کہ […]
اسلام آباد (سہ پہر) پاکستان کا افغانستان کی جارحیت کے جواب میں کئی روز سے آپریشن غضب للحق جاری ہے ‘ 415 افغان طالبان ہلاک، 31 پوسٹیں قبضے میں لے لیں گئیں’ وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ نے بتایا ہے کہ افغان طالبان رجیم کی 182چیک پوسٹس تباہ اور 31 قبضے میں لےلی گئیں’ افغان […]
اسلام آباد (سہ پہر) ایران نے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت کی تصدیق کر دی ہے ایرانی فوج نے اس کا بدلہ لینے کا اعلان کیاہے سپریم لیڈر کی شہادت ان کے دفتر میں ہوئی واضح رہے کہ امریکی اور اسرائیلی حملوں میں سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی بیٹی، داماد، […]
کراچی (سہ پہر) کراچی تفصیلات کے مطابق ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن سندھ کی جانب سے جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر میں ایک پُروقار افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا، جس میں پیشنٹ ایڈ ویلفیئر کا باقاعدہ افتتاح بھی عمل میں لایا گیا۔ تقریب نجم الدین آڈیٹوریم کی پارکنگ میں منعقد ہوئی، جہاں ڈاکٹرز، نرسز، پیرا […]
کراچی (سہ پہر) ایرانی سپریم لیڈر کی شہادت کے بعد کراچی میں مشتعل مظاہرین نے امریکی قونصل خانے پر دھاوا بول دیا، جھڑپوں میں 10 مظاہرین جاں بحق اور 35 زخمی ہوگئے۔ کراچی میں ایم ٹی خان روڈ پر مظاہرین نے امریکی قونصل خانے میں داخل ہونے کی کوشش کی، اس دوران مظاہرین پر سیدھی […]
اسلام آباد (سہ پہر) روس نے امریکا اور اسرائیل کے ایران پر حملوں کو جارحیت قرار دے دیا۔ سلا متی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں روسی مندوب نے امریکا اور اسرائیل کے ایران پر حملوں کو جارحیت قرار دیتے ہوئےکہاکہ جارحیت کر کے ایران کی کمر میں چھرا گھونپا گیا، ایران کے خلاف امریکی الزامات […]
اسلام آباد (سہ پہر) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای کی شہادت کے بعد ایرانی پاسداران انقلاب نے مشرق وسطیٰ میں موجود 27 امریکی اڈوں پر حملے شروع کر دیے۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق اس ایرانی پاسداران انقلاب نے اعلان کیا ہے کہ امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر حالیہ […]