راولپنڈی (سہ پہر) پیرودھائی پولیس کی کاروائی چھ روز قبل سابقہ رنجش پر ساتھیوں کے امراض تشدد کر کے شہری کو زخمی کرنے والا شخص گرفتار کر لیا گیا
راولپنڈی (سہ پہر) پیرودھائی پولیس کی کاروائی چھ روز قبل سابقہ رنجش پر ساتھیوں کے امراض تشدد کر کے شہری کو زخمی کرنے والا شخص گرفتار کر لیا گیا زیر راست شخص کو پیر ودھائی پولیس نے ہیومن انٹیلیجنس سمیت تمام ذرائع بروئے کار لاتے ہوئے گرفتار کیا ،عبادت گاہوں کی مؤثر سیکیورٹی کے حوالے سے سی پی او کے احکامات پر پولیس نے حفاظتی انتظامات کو موثر بناتے ہوئے گرجا گھروں میں داخلہ کیلئے مکمل باڈی سرچنگ کو یقینی بنایا جا رہا ہے عبادت کے لیے آنے والے افراد کے ساتھ خوش اخلاقی سے پیش آیا جائے سی پی او کے احکامات،تھانہ کینٹ پولیس کی کاروائی موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث دو رکنی گینگ گرفتار نو مسروقہ کا موٹرسائیکلیں اور ان کی فروخت سے حاصل ہونے والی رقم ایک لاکھ 15 سو برآمد،وارث خان پولیس نے سٹریٹ کرائم موٹرسائیکل چوری اور دیگر وارداتوں میں ملوث دو رکنی گینگ گرفتار کر لی مسروقہ موٹر سائیکل نے اور رقم 24 ہزار برامد کر لی, زیر حراست گینگ سے مسروکہ موٹرسائیکل چینی کی رقم 24 ہزار برامد ہوئے،دیگر کاروائیوں میں پولیس نے تین افراد کو حراست میں لے کر منشیات اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا،دھمیال پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لے کر ایک کلو 400 گرام چرس برآمد کی مندرہ پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لے کر 10 لیٹر شراب برآمد کی کینٹ پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لے کر اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر کے الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔