LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (سہ پہر) پاکستان کا افغانستان کی جارحیت کے جواب میں کئی روز سے آپریشن غضب للحق جاری ہے

اسلام آباد (سہ پہر) پاکستان کا افغانستان کی جارحیت کے جواب میں کئی روز سے آپریشن غضب للحق جاری ہے ‘ 415 افغان طالبان ہلاک، 31 پوسٹیں قبضے میں لے لیں گئیں’ وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ نے بتایا ہے کہ افغان طالبان رجیم کی 182چیک پوسٹس تباہ اور 31 قبضے میں لےلی گئیں’ افغان طالبان کے 185ٹینک، اسلحہ بردار گاڑیاں اور آرٹلری گنزتباہ کردی گئیں اور افغانستان کےاندر46 مقامات پرمؤثرفضائی کارروائیاں کی گئیں

X